وقت وقت کی بات ہے۔
کبھی گاڑی روکنے پر ڈی پی او تبدیل ہوئے۔
آئی جی کے دفتر میں ڈی پی او سے معافی منگوائی گئ۔ پاکپتن کے چھ سے زائد ڈی پی او اس خاندان کے کہنے پر تبدیل ہوئے۔ اب ایک ایس ایچ او اور ساتھ سپاہی کھڑا کرکے شناخت پریڈ ہو رہی ہے
"ماواں باجھ محمد بخشا کون کرے رکھوالی😂😁
بہت دل دُکھی ہوا ہے اس بے بس بہن کی بے بسی دیکھ کر🥲
کسی میں بھی اتنی جرات نہیں ہوئی جو اس فرعون کو روکے
ان شاءاللہ ایسے فرعون زلیل ہی ہونگے دنیاو آخرت میں