"کھیتی کے جل جانے کا نقصان تمہیں معلوم ہے, اپنے مال کے ضائع ہو جانے کا نقصان تمہیں معلوم ہے, روزگار نہ ملنے کا نقصان تمہیں معلوم ہے, مگر اسلام سے ناواقف ہونے کا نقصان تمہیں معلوم نہیں !
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ🕌
صبح بخیر ☕☕ محترم دوستو 🥀
"جو لوگ پاک دامن، بھولی بھالی، مومن عورتوں پر تہمتیں لگاتے ہیں، ان پر دنیا اور آخرت، دونوں میں لعنت کی گئی اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔"
سورہ النور : 23🕌
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر محترم دوستو
🌷ِسْمِ اللّٰـهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ🌷
"بھلی بات کہہ دینا اور درگزر کرنا اس صدقے سے بہتر ہے جس کے بعد کوئی تکلیف پہنچائی جائے"البقرہ 263
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ