Mahmood Khan Baloch
66.9K posts
Pakistan
Joined June 2020
- وزیر اعظم کے فرق :- بھٹو نے چین سے دوستی لگائی اور ٹیکسلا میں ہیوی فیکٹریز لگوائیں ، نواز شریف نے سی پیک بنوایا اور موٹر ویز بنوائے ، نیازی نے قرضہ کے ہاتھ پھیلائے ۔ نیا پاکستان ۔🤔🤔
- کیا بگاڑا کسی کا ؟ سب میرے پیچھے پڑ گئے ، کیا کسی غریب کا حق نہیں کہ لاٹری انجوائے کر سکے ۔
- واپڈا کی چالاکیاں :- —————————۔ شہباز شریف کی دھمکی کے جواب میں تین چار گھنٹہ متواتر لوڈ شینڈنگ (فالٹ پڑ گیا ) کے نام پر ہو رہی ہے ، مُلتان جیسے گرم علاقے میں ، اگر شک ہے تو انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ پر لوڈ چیک کیا جا سکتا ہے ، واپڈا پرائیویٹ ہونی چاہئے ۔
- یہ مُلک بائیس کروڑ عوام کا نہیں ، یہ صرف عدالتی کارندوں ، سیاسی نمائیندوں اور فوج کے آفیسروں کا مُلک ہے ، باقی رعایا ہے ، جو آسمان کو دیکھ رہی ہے ، شاباش مالکو حشر نشر کر دو ملک اسی لئے بنا تھا ؟؟
- اسلام آباد کورٹ نے اپنے کولیگ ثاقب نثار اور عمران نیازی کی میٹنگ کے نتیجہ میں جلسہ کی اجازت دی ہے ، حقائق و واقعات ۔
- اگر وزیر اعظم عمران ہوتا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ ن لیگ کے خلاف آتا ، کب کے سب نااہل اور جیل میں ڈالے ہوتے ۔ ؟؟؟؟
- پاکستان میں متوسط اور غریب طبقوں کے %70 گھروں میں اخراجات پر جھگڑے ہو رہے ہیں ، نتیجہ طلاقوں اور روٹھ جانے پر واقع ہو رہا ہے ، جسکا نشانہ عورتیں اور بچے بن رہے ہیں ، اعلی ادارے ، خدا را گھروں میں جھانک کے دیکھو ۔ 🥲😭😢








