Pinned
آ خر کار وہ وڈیو مل ہی گئی جسمیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے امریکہ میں کھڑے ہو کر ڈرون حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی اور انہیں پاکستان کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا
ایک فتنہ کہتا تھا کہ نواز شریف نے کبھی ڈرون حملوں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا
00:00









