تمام دوستوں اور بالخصوص پاکستان مسلم لیگ ن کے شیروں اور شیرنیوں سے درخواست ہے اس ٹرینڈز پر بھرپور حصہ لیں🙏🙏🙏
باجوہ یہ گند کیوں اٹھا لاۓ ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
الحمدللہ قائد مریم نواز نے آج مجھ جیسے ورکر کو فالو کیا ہے بہت بہت شکریہ ❤️❤️
تمام دوستوں اور بلخصوص مسلم لیگ ن کے شیروں اور شیرنیوں کا بہت بہت شکریہ سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️🦁🦁🦁
#SaudiaSmt@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@Atifrauf79
تمام دوستوں اور بالخصوص پاکستان مسلم لیگ ن کے شیروں اور شیرنیوں کو صرف اور صرف شنگھائی تعاون تنظیم کی طرف توجہ رکھنی چاہئے اور سوشل میڈٰیا پر اس کو پروموٹ کریں یہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بہت ضروری ہے ❤️ ❤️ ❤️