آپ نے ہمیشہ صحافت کی آڑ میں مسلم لیگ ن کی قیادت اور مسلم لیگ ن کو نشانہ بنایا اور اپنا بغض نکالا میرے خیال میں ایسے صحافیوں کو صحافت چھوڑ کر باقاعدہ وہ پارٹی جوائن کر لینی چاہیے اور پارٹی کی ترجمانی کرنی چاہیے
ن لیگ کے کچھ احباب الیکشن کے دن سے اب تک گھٹیا ذاتی حملے کر رہے ہیں حالانکہ ہم نے اُن کی قیادت کے خلاف ذاتی حملوں اور الزامات کی ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔ سمجھ نہیں آتا انہیں غصہ کس بات پر ہے، حالانکہ ہم تو اُنہی کا نعرہ دہرا رہے ہیں کہ:
ووٹ کو عزت دو










