user avatar
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan
@MBS889
She is 〰 Steel Magnolia l Feminist l activist l Journalist.Program 'G for Gharidah' on GTV - Monday to thursday (8pm PST).This is a die heart fan account.
Joined December 2020
Posts
  • Pinned
    user avatar
    اگر عمران خان کو ارشد شریف قتل منصوبے کا پتہ تھا تو پھر اسے کینیا کیوں بھیجا۔۔۔!!بنی گالہ سے محفوظ جگہ کون سی تھی۔۔!! اور ابھی ارشد شریف کا نماز جنازہ بھی نہیں ہوا اور جمعہ کو لانگ مارچ کا اعلان بھی کر دیا۔۔!! کہیں دال میں کچھ کالا تو نہیں۔۔۔!!یا پھر پوری دال ہی کالی ھے۔۔؟؟؟ 🤔🤔
  • user avatar
    حامد میر صاحب۔۔۔ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اسحاق ڈار کے گفتگو کے دوران درود شریف پڑھنے پر آپ کا ڈائیلاگ کہ “ابھی جھوٹ بولے گا “ تضحیک آمیز الفاظ پر مشتمل ھے۔۔۔؟؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ غلط ہیں اور آپ کو معافی مانگنا چاہیے۔۔۔؟؟ @HamidMirPAK
  • user avatar
    اس وقت پاکستان میں تنقید بھی میاں نواز شریف اور اس کی پارٹی پر ہو رہی ھے مگر دوسری طرف قوم کی خواہش بھی یہی ھے میاں نواز شریف حکومت سنبھالیں تاکہ ملک کے حالات بہتر ہو سکیں۔۔آخر ایسا کیا ھے میاں نواز شریف میں کہ وہ حکومت سنبھالے۔۔۔؟؟ آخر کچھ تو ھے میاں صاحب میں۔۔۔قوم ذرا سوچے۔۔۔!!
  • user avatar
    #ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ کو بازیاب کروایا جائے۔۔۔ عوامی آوازیں۔۔۔
  • user avatar
    میاں نواز شریف صاحب کے وزیراعظم نا بننے کے فیصلہ پر تبصرہ کرنے والے لوگوں کو شائید یہ معلوم نہیں ھے کہ وہ سیاست کے کنگ سے سیاست کے کنگ میکر بن چکے ہیں۔۔۔ یہ تو آنے والا وقت ہی سب کو بتائے گا کہ ان کی پرچھائیاں کیا کمال کرتی ہیں۔۔۔ ذرا انتظار فرمائیے۔۔۔
  • user avatar
    مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ صاحب آن فائر۔۔۔ ویلڈن سر۔۔۔ ویسے سنا تھا کہ آپ دماغی مریض ھیں۔۔۔ مگر ہو سکتا ھے آپ کے دشمنوں نے یہ بات اڑائی ہو کہ آپ مریض ہیں۔۔۔ انجوائے مور اینڈ مور۔۔ 👌🤗
    00:00
    Readers added context they thought people might want to knowReaders added context
    In this video author claims that person is Deputy commissioner Rawalpindi Liaqat chattha but factually it is a wrong information and this video is fake representation of liaqat chattha. Author’s claim is false. liaqat chattha is a different person. republicpolicy.com/liaqat-ali-cha… app.com.pk/tag/commission…
    Context is written by people who use X, and appears when rated helpful by others. Find out more.
  • user avatar
    آجکل عادل راجہ کی فوج پر تنقید کی کوئی وجہ سمجھ میں آئی کسی کو۔۔۔!!؟؟
  • user avatar
    جناب حامد میر صاحب جناب خواجہ سعد رفیق صاحب خیبر پختونخواہ اسمبلی کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں جہاں ایک عورت ممبر اسمبلی کی عزت کی قیمت لگائی جا رہی ھے۔۔۔ 😥 @HamidMirPAK @KhSaad_Rafique
  • user avatar
    میرے حساب سے مقننہ کو ایک آئین پاس کرنا چاہیے کہ کوئی بھی candidate تین حلقوں سے زیادہ الیکشن نا لڑ سکے۔۔۔ایسا قانون اگر بن جائے تو غیرمناسب رویوں سے ضائع ہونے والا قوم کا بہت سا پیسہ بچایا جا سکتا ھے۔۔ @CMShehbaz
  • user avatar
    باوثوق ذرائع کے مطابق عمران خان کو ملنے والا بلینکٹ ریلیف کی ساری کہانی دو چیف جسٹس صاحبان کے گرد گھوم رھی ھے چیف جسٹس بندیال نے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو کہا کہ عمران خان کے تمام کیسز بھیج رھا ھوں اسے ان سب میں ریلیف دے دو۔۔!! 1/2👇
  • user avatar
    قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے ذرائع سے اطلاعات ہیں کہ فائرنگ کرنے والا شخص تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان کا گارڈ ہے۔۔۔۔!!! یہ کیا ماجرہ ھے۔۔۔!!!؟؟؟؟
  • user avatar
    کون بتائے گا ان تین وکٹس کے متعلق۔۔؟؟ کون سے ہیں وہ تین کھلاڑی۔۔۔؟؟؟ ویسے ھے یہ کمال کی گگلی۔۔۔۔ 🤔
  • user avatar
    عمران خان صاحب نے تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی عائلہ ملک کے ساتھ ہوئی گفتگو پر عوام پردہ ڈالیں۔۔۔۔ خان صاحب۔۔!!! بڑی معزرت کے ساتھ۔۔۔عوام کے پاس بہت سارے سوالات ہیں ایسے معاملات کے متعلق۔۔۔۔!!! آپ عوام کو یہ تو بتا دیں کہ وہ اتنا بڑا پردہ کہاں سے لائیں؟؟؟
  • user avatar
    یہ تو ٹینکوں کی بجائے موٹر سائیکل کے آگے لیٹ گئے۔۔۔!! 🤔🤔
    00:00