Pinned
مقبول بٹ شہید کو بھارت نے پاکستان کا ایجنٹ قرار دیا پاکستان نے انہیں بھارتی ایجنٹ قرار دیکر تشدد کا نشانہ بنایا ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا لیکن ان پر کوئی الزام ثابت نہ ہوا وہ واپس مقبوضہ کشمیر چلے گئے جہاں بھارت نے انہیں گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا یہی کشمیر کا اصل المیہ ہے
00:00






