پی ٹی آئی کے لوگوں کا مقدمہ بھی جماعت اسلامی لڑے گی، فارم 45 ہمارے پاس ہے، پورے شہر کی 22 قومی اسمبلی اور 47 صوبائی اسمبلیوں میں ایم کیوایم کا ووٹ 10ہزار بھی نہیں ہے،الیکشن کمیشن بھی سن لے اور جہاں سے الیکشن کمیشن ہدایت لیتا وہ بھی سن لیں، کسی ایک جعلی نتیجے کو نہیں مانیں گے،
'پاکستان میں اگر مزاحمت زندہ ہے، اگر سیاست کا کوئی وقار زندہ ہے، تو وہ عمران خان کی بدولت ہے، ورنہ باقی تو سب پنڈی کی زلفوں کے اسیر ہیں' ۔۔
سینیٹر مشتاق کا عمران خان کے متعلق سوال پر جواب