Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
8,087 posts
Former Senator | Patron @Pak_PalForum | 🇵🇰🇵🇸 | Chairman Pakistan Rights Movement |🇵🇰 Rights | Resistance | Reform | Gaza Siege breaker 🇵🇸
Islamabad, Pakistan
Joined July 2015
- شاباش ایران۔۔۔ مرگ بر امریکہ۔۔ ایران زندہ باد۔ فلسطین زندہ باد۔ عالم اسلام زندہ باد۔
- ہارڈ اسٹیٹ میں خوش آمدید۔ خیبر پختون خوا، بلوچستان سے اسلام آباد، مریدکے اور راولاکوٹ آزاد کشمیر تک، ریاستی حکمتِ عملی اپنے عوام کیخلاف جبر اور طاقت کا بے محابا استعمال ہی ہے۔ تحریک/مزاحمت کی اعلیٰ قیادت کو گرفتار کرو،عام مظاہرین کو سختی سے کچل دو تاکہ ایسی مثال قائم کی جا سکے کہ
- راولاکوٹ آزاد کشمیر میں بہنے والے خون کی ذمہ دار وفاقی اور آزاد کشمیر حکومت ہے،یہ بدترین حکومتی فاشزم ہے۔آپریشن فوری بند کیجائے،انٹرنیٹ سروس بحال کیجائے، گرفتار شدگان کو فوری رہا کیا جائے، مذاکرات، گفتگو کے ذریعے کشمیریوں کے مطالبات تسلیم کئے جائیں
00:00 - آج جس عوامی ایکشن کمیٹی کو بھارتی ایجنٹ کہا جا رہا ہے صرف آٹھ ماہ قبل ان بھارتی ایجنٹوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنیوالوں کے بارے میں ہم کیا کہیں ؟کل کو آپ اسی ایکشن کمیٹی کیساتھ پھر مذاکرات کرینگے جسے دہشت گرد قرار دیا گیا۔یہ صرف کشمیر کا نہیں پاکستان کے اہل سیاست کا بھی المیہپاکستان کے حکمران اور آزاد کشمیر کے لوگ اآپس میں مت لڑیں ۔ مذاکرات کی طرف واپس آئیں ۔ ایک دوسرے کو غیر ملکی ایجنٹ کہنا بند کریں۔آپس میں الجھیں گے تو فائدہ آپکا مشترکہ دشمن بھارت اٹھائیگا۔ تشدد اور پابندیاں کسی مسلے کا نہیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں jang.com.pk/news/1589604
- ہم ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے ساتھ ہیں۔ جو ہاتھ زندگی بچاتے ہیں، انہیں تحفظ ملنا چاہیے، تشدد نہیں۔ خاموشی نہیں، انصاف چاہیے۔ #JusticeForDrMahNoorNasar
- کیا صحافت جرم ہے؟؟؟؟ حق گوئی بھی ہے جرم کیا؟؟؟؟؟ اس جوان رعنا کے قتل پر دل دکھی ہے، کیا لالا اسرافیل آف موسی خیل بلوچستان کو انصاف ملے گا؟؟؟
- پاکستان رائٹس موومنٹ، جائنٹ ایکشن کمیٹی، کشمیری عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے،حکمران اپنے عوام کیخلاف طاقت کا استعمال ترک کریں۔ کشمیر حکومت جائنٹ ایکشن کمیٹی کے کالعدم کرنے کی نوٹیفیکیشن واپس لے،جائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کرے۔
00:00 - Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان repostedآزاد جموں و کشمیر کی حکومت اور ان کے سرپرستوں کیطرف سے "جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی" (JK-JAA)کو کالعدم قرار دینے کی فیصلے کی مذمت کرتا ہوں اور اسے مسترد کرتا ہوں۔آزاد کشمیر حکومت اور ان کے سرپرستوں کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ آگ سے کھیل رہے ہیں، اس نوٹیفکیشن اور طاقت کے
- آزاد جموں و کشمیر کی حکومت اور ان کے سرپرستوں کیطرف سے "جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی" (JK-JAA)کو کالعدم قرار دینے کی فیصلے کی مذمت کرتا ہوں اور اسے مسترد کرتا ہوں۔آزاد کشمیر حکومت اور ان کے سرپرست کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ آگ سے کھیل رہے ہیں، اس نوٹیفکیشن اور طاقت کے
- یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب
- آج جمعتہ المبارک ہے،سورہ کہف کی تلاوت کو اپنے ترجیح میں رکھئے۔
00:00 - کراچی۔۔۔انصار برنی کے ساتھ ،صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا 10 پاکستانیوں کی خاندانوں کی موجودگی میں ان کی رہائی، بازیابی کیلئے پریس کانفرنس، حکومت امریکی فوجیوں، انڈین نیوی کی بازیابی،/ تحفظ کرسکتی ہے تو اپنے شہریوں کی بازیابی کیوں نہیں؟؟؟ 35 دن ہوئے اغواء کے لیکن حکومت کی مجرمانہ
00:00










