جب بھی سرکاری دور میں کوئی تلوار گرتی ہے تو سب سے پہلے میڈیا پر آکر گرتی ہے ۔ میں وہ واحد آدمی نہیں ہوں جو ٹی وی پر نہیں ہوں بہت سے دوسرے دوست بھی ہیں جنکو ٹی وی پر آنے کی اجازت نہیں ہے ۔ کاشف عباسی
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا مرید کے لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں پر ریاست کی وشیانہ عمل پر پالیسی بیان.
@MKAchakzaiPKMAP
اپ لوگوں کو شرم نہیں اتی اپ لوگوں نے ڈی چوک پر نہتے معصوم بچوں کے سروں پر گولیاں ماری، 26 نومبر کو کیا ہوا ہے.اگر یہاں کسی خارجی نے قبضہ کیا ہوتا وہ ہمارے ساتھ یہی کرتے بچیوں کی بےعزتی کرتے بڑوں کے کپڑے اتارتے یہی کام اپ لوگوں نے اپنے ملک کے بچوں کے ساتھ کیا اپ کو شرم انی چاہیے
"حمودالرحمان کمیشن رپورٹ اعلیٰ عدلیہ سمیت آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے نمائندوں کی تحقیقات کے بعد بنائی گئی- ان تحقیقات کے دوران سینکڑوں لوگوں کے بیانات ریکارڈ کروائے گئے اور 4 سال اس سانحے کی وجوہات پر تحقیقات کی گئیں"۔
سابق وزیراعظم اور قائد پاکستان تحریک انصاف اور بانی تحریک
“1971 میں جب سقوط ڈھاکہ کا افسوسناک سانحہ پیش آیا تب بھی ایک ڈکٹیٹر یحیٰی خان ملک پر مارشل لاء نافذ کر کے کرتا دھرتا بنا ہوا تھا۔ سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد حمود الرحمان کمیشن بنا جس نے بتایا کہ یحیٰی خان نے اپنے ذاتی مفاد اور اپنے ناجائز اقتدار کو دس سال تک طول دینے کے لیے ایسے
ابھی کچھ دن پہلے Cadets کی پاسنگ آؤٹ میں حلف لے رہے تھے کمانڈر ان چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کہ میں سیاست میں حصہ نہیں لوں گا، وہ لڑکے بھی ہنس رہے ہونگے کہ یہ سر کیا کہہ رہے ہیں۔
چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی
کیا یہ ہمارا جرم نہیں ہے کہ ہم آرمی چیف کی ایکسٹینشن میں متفق تھے۔ اس پارلیمنٹ میں بیٹھے کسی شخص نے وزیراعظم یا وزیردفاع سے پوچھا کہ آپکا چیف آف آرمی سٹاف کس آئین و قانون کے تحت ایک غیر ملکی صدر سے 2 گھنٹے ملاقات کرتا رہا ہے کیا کسی نے پوچھا ؟؟ کسی نے نہیں پوچھا لشکری رئیسانی
So now Israel’s Parliament can be aired on Pakistan media, but Pakistan’s biggest political party PTI and its leader Imran Khan remain censored. Amazing!
So now Israel’s Parliament can be aired on Pakistan media, but Pakistan’s biggest political party PTI and its leader Imran Khan remain censored.
Amazing!
" ایسے دستور ہو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا "
27 ترمیم کے خلاف یہ عوام کا فوری ردعمل ہوگا اور اسی کے ساتھ احتجاجی تحریک کا آغاز ہو جائے گا، کل کے اس ایونٹ میں بھر چڑھ کا حصہ لیں
ہمیں ہے حکم اذاں لاالہ الااللہ ، ہم اب نکل پڑے ہیں اب نا تو کوئی شہباز اور ناہی کوئی عاصم ہمیں روک سکتا ہے . ہمارا ساتھ دیں ........ چاہتے ہیں بغیر گولی چلے بغیر بنگلہ دیش سری لنکا نیپال بنے ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی آ جائے ۔ چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان
"علی امین کو ایک مرتبہ پھر سے ہدایت کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف جاری آپریشن کے خلاف کھڑے ہوں۔ اس آپریشن کو ہر حال میں رکنا چاہیے۔ تاریخ سے سبق سیکھیں۔ صرف بیرونی قوتوں کی خوشنودی کے لیے اپنے ہی لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید
"دنیا میں نظام حکومت کی بنیاد اخلاقیات پر ہوتی ہے جبکہ پاکستان کا اخلاقی نظام ہر سطح پر، مکمل تباہ کر دیا گیا ہے۔ جمہوریت کا حسن بھی اخلاقیات ہے لیکن عاصم لأ کے تحت موجودہ نظام میں اخلاقیات کی پستی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔
قرآن پاک میں بارہا امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا
محمود خان صاحب آپ بہت قابل اعتبار آدمی ہیں۔آپ کسی خوف و خطرے کے بغیر ہر کام کر سکتے ہیں عمران خان نے آپ پر جو اعتماد کیا وہ آپکی سیاست کی وجہ سے کیا۔آپکو جہاں نرم ہونا ہوتا ہے نرم ہوتے ہیں جہاں سخت ہونا ہوتا ہے تو آپ پتھر کی طرح ڈٹ جاتے ہیں اس لیے خان نے آپکو یہ ذمہ داری دی
عمران کان صرف آپکا بھائی نہیں بلکہ ہماری بھی بھائی ہے ۔ ہم نے 30 سال خان کے ساتھ گزارے ہیں ۔۔ ہم زندگی کی آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ ہونگے ۔۔
سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر کا خطاب