Replying to @HassanbZaib
لوگ گرم پانی پینے سے ڈرتے ھیں جبکہ بہت ساری بیماریوں کی دوا ھے ۔ ھلدی کو گرم پانی یا دودھ میں ملا کر استعمال کریں ۔ شام کا کھا نا ہت کم اور سرشام کھالیں ۔ روزے رکھیں ۔میٹھا بہت کم کھاٸیں یا گڑ استعمال کریں ۔تلی ھوٸ چیزیں نہ کھاٸیں ۔ سفید تل دن میں دو چمچ کیسے بھی کھالیں












