APC2020 Live From Islamabad
PMLN
114.6K posts
- After 4 long years, Pakistan finally gets a leader who commands global respect.🇵🇰💚
- مسلم لیگ ن کی قیادت کے فیصلے کے مطابق ARY چینل کا مسلم لیگ ن آج سے مکمل بائیکاٹ کرے گی، آئندہ کوئی بھی پارٹی رہنما ARY پہ نہیں آئے گا۔ مسلم لیگ ن
- دیکھو دیکھو کون آیا!!
- این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نواز کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
00:00 - یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ(6) اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کوانجانے میں تکلیف نہ دےقرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے
- رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف بلوچ اور فاٹا سٹوڈنٹس سے اظہار یکجتی کے لئے مال روڈ پہنچ گئی
00:00 - وزیراعظم اور چیف آف آرمی سٹاف نے عید کی نماز فوج کے افسروں اور جوانوں کے ساتھ ادا کی اور انہیں عید کی مبارک پیش کی۔ وزیراعظم نے فوج کے اعلی جذبے، عسکری تیاری اور اعلی پیشہ وارانہ معیار کی تعریف کی۔ جوانوں اور افسران سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہاکہ چیف آف آرمی سٹاف کے ساتھ آج
- الحمدللہ مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 144 نشستوں کے ساتھ واضح اکثریت کیساتھ سرفہرست











