Pinned
scorpio♏#DJ 🧓🏻
624.5K posts
کلمہ میرا ایمان
پاکستان میری جان
نون میری پہچان
MBTI: ENFP-T
Joined July 2019
- چین پر حملہ روس پر حملہ سمجھا جائے گا ، پاکستان پر حملہ چین پر حملہ تصور ہوگا اور ایران پر حملہ پاکستان پر حملہ ہوگا۔ مضبوط ترین بلاک تیار ۔ الحمداللّٰہ🇷🇺🇨🇳🇵🇰🇮🇷
- ایک خوبصورت اور تفصیلی مستند معلومات پر مبنی ویڈیو انڈیا کے منہ پہ شرمندگی کا طمانچہ What India lost till the ceasefire including Rafael,marriage, su-29 and s400 missiles
00:00 - سکھر ملتان موٹروے انتہائی خطرناک انجینئر کی جان لیوا غلطی....!!! پاکستانی انجینئر کا شاہکار..!!
00:00 - صوابی سے تعلق رکھنے والی طالبہ سدرہ نے چارٹڈ اکاونٹس کے امتحان میں 180ممالک کے طلباء و طالبات کو مات دے کر پوری دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور ملک و قوم کا نام روشن کیا۔۔ سدرہ نے حال ہی میں اے سی سی اے کے امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی امتحان میں 180ممالک کے قابل
- دس مئی کا ہیرو کامران مسیح 😍✌🏻🇵🇰✌🏻😍 ہماری دعائیں ہمارا سلام 🫡🤲🏻🫡🤲🏻🫡
00:00 - اِنا لِلَہِ وَاِنَا اِلَیٔہِ رَاجِعُون بزرگ سیاسی راہنما غلام احمد بلور انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
- جوان کو روتے ہوئے دیکھ کر انکھوں میں انسوں آ گیے قسم سے😭😭😭 ہمارے جوانوں کا خون اتنا سستا نہیں ہے تن کے رکھ دو حافظ صاحب سب کو پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے 🇵🇰 #تن_کے_رکھو_حافظ_صاحب یہ میرا موسٹ فیورٹ ہیشٹیگ ہے
00:00 - آخر بہاولپور میں مولانا مسعود اظہر صاحب کے مدرسے کو ہی کیوں ٹارگٹ کیا گیا؟ صاف سمجھ آ رہی ہے کہ انڈیا کو ایک مردِ مومن سے کتنا خوف ہے #GetReadyEndia
00:00 - إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ لائن آف کنٹرول پر تین فوجی جوان شہید 😭🇵🇰😭
- 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻 اہم خبر۔۔۔۔ چین نے اقوام متحدہ کے مقابلے میں نیا ادارہ کھڑا کر دیا ہے ۔۔۔ 👌🏻✌🏻👌🏻✌🏻👌🏻
00:00









