ایک غریب بیوہ کی بیٹی کی شادی اس ھفتے ھونا طے پائی ھے،یہ بیٹی کو سادگی سے رخصت کرنا چاھتی ھیں،کچھ کپڑے اور برتن کے ساتھ،ان کو کچھ تعاون کی اشد ضرورت ھے اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر
پاک فضائیہ کے وہ جوان جو بھارت میں دفاعی تنصیبات میں تباھی پھیلا کر غازی بن کے واپس لوٹے۔
وہ لمحات جب انہوں نے اپنی وصیتوں پر دستخط کئے،اگر غازی بن کر نا لوٹ سکیں تو ھمیں پاکستان کے پرچم میں دفنانا۔
نا ججھک،نا ڈر ،نا کوئی سوال،صرف ایک بات،مادر وطن کی حفاظت۔
سکھر میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے بہن کے سامنےپولیس مقابلے میں پار کردیا گیا دونوں بہن بھائی کراچی سےواپس بس میں گھر جارہےتھے
اس نوجوان کاجرم یہ تھا کہ اس نےآپنے باپ کی غیرقانونی گرفتاری پرSSPسکھر امجد شیخ کے خلاف رٹ ہائیکورٹ میں دائر کی
سوشل میڈیاپر اس نوجوان کیلئےآواز اٹھائیں.
ڈرائیور حضرات متوجہ ہوں جمعرات کے دن مختلف علاقوں سےمدرسے کے بچے واپس گھر جاتے ہیں اگر کسی کے پاس کرایہ نہ ہو یاکم ہو تو انکی تذلیل نہ کی جائے اللہ آپکو اسکا اجر دیگا .
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
ھماری بیٹی زینب جو آج رات پیدا ھوئی تھی،اللہ نے اپنے حضور واپس بلالیا ھے،مشعال اور مجھے آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ھے،مشعال اس وقت ایڈمٹ ھے،اور اس کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اشد ضرورت ھے۔جزاک اللہ خیر