یہ ھے وہ منظر جس میں قائد نوازشریف کو لندن سے چلتے وقت پتہ تھا کہ ایئرپورٹ پر میرے لیے ھتکھڑیاں تیار ھیں۔
لیکن نوازشریف ھمراہ مریم نواز کے پھر بھی لندن سے چلا پاکستان میں گرفتاری دینے کےلیے۔
یاد رکھنا ظالمو
یہ منظر نہ ھم بھولیں گے نہ تمھیں بھولنے دیں گے۔۔ قسم رب العزت کی۔👇🏽
لیں جی مل گئ وہ ویڈیو
کوٹ لکھپت جیل کے اندر میرے قائد نوازشریف کو صبح و شام کھانا دینے والا اور ان کا خیال رکھنے والے مشقتی سوار خان
کے خیالات کا اظہار۔۔
یوتھیے ذرا اگے اگے آ جان۔۔
@MaryamNSharif@Shamylaroy
میں بحثیت مسلم لیگی کارکن کے
شہباز شرہف صاحب اور مریم نواز کو یہ بتانا چاھتاھوں کہ
میں اور میرے جیسے سینکڑوں کارکن بغیر معاوضہ قائدنوازشریف کی محبت اور مالی مشکلات کے باوجود PTi کے ان ماھانہ25ھزار پر کام کرنےوالے ٹرولز کا دن رات مقابلہ کررھےھیں اور ان پر بھاری ھیں
یاد رکھیےگا👇🏿
#پنجاب_کاڈاکو_گرفتار
نائب صدر راولپنڈی پی ٹی آئ
میاں عاطف قریشی جی ایچ کیو پر چھپ کر حملہ آور ھو رھا ھے
جناب ڈی جی صاب اس دھشتگرد کی طرف بھی ذرا غور کریں۔۔
@OfficialDGISPR
ڈی جی صاب یہ حرامی جس نے میری پاک فوج کے جوان پر ڈنڈے چلائے ھیں اس کو مار مار کے باندر بنا کے اس کی روتے ھوئے معافیاں مانگنے کی ویڈیو ھم دیکھیں گے تو صبر ملے گا
@OfficialDGISPR
جج کے سامنے جن کی زبان پر صرف ذکر الہی ہوں وہ عدالتوں سے پھر رو دھو کر کبھی نہیں نکلتے بلکہ ہر آزمائش میں سرخرو ہوتے ہیں
امید سحر میری قائد مریم نوازشریف
@MaryamNSharif😍💪
قمر باجوہ اور فیض حمید کے پیدا کیے گئے چمونے چمونیاں اس حد تک گمراہ ھو چکے ھیں کہ ایک زانی نشئ جھوٹے اور بزدل کی پیروی کو معاذ اللہ حُسنیت سے تشبیح دے رھے ھیں۔۔ اس بےراہ نسل کو سیدھ راہ پر لانے کا کوئ ذمہ دار بنے گا کہ نہیں؟؟
@OfficialDGISPR