اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
تمام امت مسلمہ ،اور تمام محب وطنوں ،اور تمام پی ٹی آئی ورکرز کو میرا سلام اور ڈھیروں دعائیں ،،،،اللہ ہم سب کو ظلم کے خلاف لڑنے ،بولنے کی توفیق عطا فرماے ،،امین اور ہمیں ثابت قدمی کی توفیق دے ،امین ،،
#PTI_Followers
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
بڑی مدت ہوئ" مرشد " تیری دید کو !!!
میرے ملک میں اندھیرا ہے نکل کر اجالا کر دے!!، 🔥
(حمیرا راحیل 🖋️)
#PTI_Followers
میرے ملک کے دشمن میرے لیڈر کو دکھ دینے والے اللّٰہ کرے تیرے گلشن میں کبھی بہار نہ آئے کبھی پھول نہ کھلیں ،تو کبھی مسکرا نہ پائے ،اللہ کرے تو ہمیشہ ناکام ہوتا رہے ،میرے ملک کو تباہ کرنے والے تجھے اس مٹی کی خوشبو نصیب نہ ہو جس مٹی سے غداری کی ہے، آ مین
#PTI_Followers
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
اللہ ہمارے ملک کو ہمارے اندرونی بیرونی غداروں اور دشمنوں سے محفوظ فرما ،،اور ہمیں حق سچ کے لیے لڑنے اور بولنے کی توفیق عطا فرما ، آمین ،