Pinned
Aneeb Khan
107.8K posts
Joined October 2022
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک! رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو سب کو بہت بہت اللّٰہ پاک اس دن کے صدقے ہمارے کپتان کی حفاظت فرمائے اور ہمارے ملک پر بھی رحم فرمائے آمین #امید_کی_آخری_کرن_عمران #عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو
00:00 - کرسی خطرے میں دیکھ کر ڈیزل کو احتجاج یاد آگیا پورا ایک سال قومہ میں تھا اور آج باہر آتے ہی احتجاج کی کال دے دی اسلام کے نام پر سیاست کرنا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرنا زرداریوں اور شریفوں کی دلالی کرنا اس ڈیزل کا وطیرہ ہے
- عمران ریاض خان دبئی جا رہا تھا کیونکہ ادھر اس کی جان کو خطرہ تھا لیکن ائیرپورٹ سے اسے گرفتار کر لیا گیا اور دوران حراست شدید تشدد کیا گیا اسے اس کا گناہ صرف اتنا ہے کہ وہ سچ بولتا ہے یہ جو کہتے ہیں کہ جو ہم کہیں وہ کہا کرو اسے اس بات کی سزا دی جا رہی ہے،عمران خان @LegacyLeavers_
- تم لوگوں نے بہت بڑی غلطی کر دی ہے ریڈ لائن کراس کر کے اب انشاء اللہ انقلاب آئے گا اب فتح ہو گا ملک اور انقلاب آئے گا پہلی دفعہ جی ایچ کیو میں ایسے ہو رہا ہے دوسروں کے گھروں میں جیسے گھستے ہیں ان کے گھروں میں بھی ایسے ہی گھسنا چاہیے
- اسی چیف جسٹس نے 9 اپریل کو عمران خان کے خلاف فیصلہ دیا تھا تب یہ سب مٹھائی بانٹ رہے تھے مبارک باد دے رہے تھے اور کچھ دن پہلے چیف جسٹس نے انتخابات کرانے کا حکم دیا اس پر ان کی چینخیں نکل رہی ہیں @TeamSP__ #قوم_چیف_جسٹس_کے_ساتھ_ہے
- کپتان کے چہرے پر اطمینان ہے گرفتاری کا کوئی خوف نہیں ہے خوف تو ان جرنیلوں کو ہے جن کا جینا حرام کیا ہوا ہے خان نے
00:00- پی پی کے تین لیڈروں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیان دیا تو انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹنے والی پاڑٹی بن گئی ہے یہ بےنظیر اور زلفقار علی بھٹو کی پارٹی نہیں رہی @TeamSP__ #غلیظ_سیاست_کی_ملکہ_مریم
- انشاء اللہ اللّٰہ کی مدد بہت جلد آنے والی ہے اور اب اچھا وقت بھی شروع ہونے والا ہے #PTI_Followers #ریاست_کا_ستون_کپتان
- مرشد واپس آ رہا ہے اب پی ڈی ایم کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے بہت خوشیاں منا رہے تھے بنگڑے ڈال رہے تھے مٹھائیاں بانٹ رہے تھے خان کی گرفتاری پر
- ہم ووٹ اسی شخص کو دیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں رہتے ہیں @TeamSP__ #StopAttacksOnPalestine











