pretty pink, a new song from thvkim 🩷🫂
so taehyung released an album, recorded for wherever u r & his own digital single FRI(END)S in such a short span of time, my hard working taehyung 💌
لاقانونیت اور ناانصافی ۔۔۔۔۔ اگر صرف ان دو چیزوں (جو دراصل ایک ہی چیز ھے) پر بھی قابو پالیا جائے تو معاشرے میں طلاطم ختم ھوجائگا اور لوگ سکھی ھو جائیں گے۔
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد ،
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد ،
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم،
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد ،
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا ،
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد ۔۔۔!!!🍂