فضول خرچی کی بے شمار قسمیں ہیں، سب سے بد ترین فضول خرچی اُن جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کیے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو۔۔۔۔
#PTI_Followers
کیئر ٹیکر پی ایم کی لمز یونیورسٹی کے باشعور نوجوانوں کی فی سبیل اللہ چھترول کے بعد ایک بات واضح ہے کہ قیدی نمبر ۹۴۳ نے اپنے حصے کا کام مکمل کر لیا اب اس شعور کو کوئی بھی طاقتور بزور بندوق بھی کنٹرول نہی کر سکتا انشا اللہ ۔۔۔
🔥🔥
#PTI_Followers#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
ہمیشہ خود پر یقین رکھنے کا سبق ہماری زندگی کا حصہ بننا چاہیے، کیونکہ چاہے جو کچھ بھی ہوجائے، یقین ہمیں ہماری منزل تک لے جاتا ہے۔ ہمارا یقین ہمیں ہمیشہ آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے،،
🍂🌹🍂🌹
#PTI_Followers