آج عمران خان صاحب نے بنی گالا بلایا ہمت دی حوصلہ دیا اور کہا مزید محنت سےکام کرو بیٹا آپ بہت اچھا کام کرتے ہو بہت آگے جاؤ گے شکریہ خان صاحب
Naya Pakistan
22.4K posts
Naya Pakistan is the fastest growing Channel 3.9M+ Subscriber.
- طیبہ راجہ کو رہا کر دیا گیا رہائی بہت بہت مبارک ہو ،♥️
- مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
00:00 - دوبارہ الیکشن کرانے کی ضرورت نہیں، صرف فارم 45 اکٹھے کرلیں نتائج کلیئر ہو جائیں گے،بے ضابطگیاں چھوٹا لفظ ہے، کمشنر راولپنڈی
00:00 - جس نے پلاننگ کی تھی لوگوں نے اُؒلٹا کر رکھ دی میں درخواست کرتاہو جس نے الیکشن جیتا ہے اُسکے حوالے کیا جائے محمود اچکزئی
00:00 - علی محمد خان اسلام آباد آتے ہی اسمبلی کے سامنے پہنچ گئے ۔۔ میرا لیڈر اس کرسی پر پھر آئے گا کہ الفاظ
- پشاور میں پی ٹی آئی کا احتجاج، علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی تصویر چوم لی












