user avatar
Dr. Shahbaz GiLL
@SHABAZGIL
PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|
Washington, DC
Born January 15
Joined April 2012
Posts
  • Pinned
    user avatar
    Major Breakthrough: HR 901 was passed in the US Congress today. This resolution is the biggest victory of the Pakistani American community against the worst human rights violations in Pakistan. Congratulations to Asad Malik and the entire Pak Pack team @PAKPAC . This is Big
  • user avatar
    “حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ”
  • user avatar
  • user avatar
    مجھے لگا تھا شائید قوم چپ رہے گی لیکن نہیں آج قوم نے ثابت کر دیا قوم غلامی کو تسلیم نہیں کریگی
  • user avatar
    عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا!
  • user avatar
  • user avatar
    ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔ ایک بہادر کی طرح ۔ بہت کچھ دل میں ہے۔ دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔ بس اتنا ہی کہوں گا۔ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر
  • user avatar
    پاکستان اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر رکھنا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو بتانا چاہتا ہوں۔ اپنے مولا اور قوم کی دعاؤں کی وجہ سے زندہ ہوں۔ میری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا۔یہ ایک منصوبے کے تحت کیا گیا میں نے کل ہی کہا تھا کہ کیا زیادہ سے زیادہ آپ ہمیں قتل کروا دیں گے ؟ کروا لیں۔ غداری نہیں کروں گا۔
  • user avatar
    مجھے آپ سب کی مدد درکار ہے۔ میری آواز میڈیا پر بند کر دی گئی ہے۔ آپ کو میری آواز بننا ہو گا۔میرا آسرا آپ لوگ اور اللہ کی زات ہے۔ مجھ پر چھپا کر مقدمات قائم کئیے جا رہے ہیں۔ عدالتوں میں جھوٹ بولا جاتا ہے۔ مقدمات کی انفارمیشن چھپائی جاتی ہے یا جھوٹ بولا جاتا ہے۔ میرا ساتھ دیں
  • user avatar
    میری پوری پی ٹی آئی کے ورکرز لیڈرز سے گزارش ہے کہ علی امین کو بھرپور اور پورے دل سے سپورٹ کیا جائے۔ خان کا فیصلہ بہترین ہے۔ مشکل حالات کا علی نے جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ وفادار رہا۔
  • user avatar
    حسینی ہیں اور ڈٹ کر حق کے ساتھ کھڑے ہیں مر جائیں گے مگر یزید وقت کی بیعت نہ کرینگے ڈاکٹر شہباز گل کا پیغام
  • user avatar
  • user avatar
    یہ لاہور ہے بات سمجھ میں آئی یا ابھی بھی نہیں