تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے دوست ، احباب آپ سب کا بہت بہت شکریہ،اج میرے چار ہزار فالور پورے ہو گئے ہیں شہد میں اس قابل نہیں تھا لیکن آپ دوستوں کے تعاون کا بہت شکریہ
#PTI_Followers
Shafqat Pasand
13.5K posts
🌹السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُہ
🤲¤¤ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ¤
youtube.com/@shafqatpasand…
please subscrib
Punjab, Pakistan
Joined May 2022
- خاور مانیکا کے انٹرویو کے بعد کس کس کا عمران خان پر اعتماد مزید مضبوط ہو گیا ہے؟ حاضری لگائیں #PTI_Followers
- زندگی بھر کی کمائی شوکت خانم ہسپتال اور نمل کو دے دی ایک زندگی بچی تھی وہ قوم کے نام کر دی خان تیری عظمت کو سلام ❤️ #PTI_Followers
- سیکورٹی کے نام پر ایک بہانے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کسی عدالت پیش نہیں کیا جا رہا، سلمان اکرم اٹارنی جنرل کے جمع کردہ دستاویزات میں سی سی پی او کا ایک نوٹ بھی ہے جس کے بنیاد پر وزارت قانون نے یہ نوٹیفکیشن جاری کیا اور جیل ٹرائل شروع ہوا جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب #PTI_Followers
- سائفر کیس ایک طرف ضمانت کو لٹکایا ہے دوسری طرف نیچلی عدالت میں چالان جمع ہو گیا, دوسرا مرحلہ فرد جرم ہوگا اور پھر سزا... پھر چیف جسٹس صاحب کہے گا کہ اب تو سزا ہو گئی اب آپ لوگ ضمانت کی بجائے اپیل دائر کریں جو الیکشن تک نہیں سنا جائے گا #PTI_Followers
- سینئر نائب صدر تحریک انصاف شیر افضل مروت نے ایک اور وکٹ گرا دی! پوری عمر جمیعت علمائے اسلام (ف) میں گزارنے والے ضلع بونیر کے امیر سینئر وکیل معتبر خان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ #PTI_Followers
- ٹوئٹر ریفرنڈم ..! عمران خان کو رہا کرو، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔ #PTI_Followers
- شیر افضل مروت ن لیگی سنیٹر افنان کی دھلائی کرتے ہوئے 🔥مروت صاحب کہتے جب مرشد کو گالی دی تو میں نے وہی کیا جو ایک پٹھان کو کرنا چاہیے۔ میرا آج بھی یقین ہے پاکستان کا اگلا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ہی ہوگا ان شاءاللہ #PTI_Followers
- سالگرہ مبارک خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی موجودہ مشکلات جلد ختم فرمائے صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اپنی حفظ و امان میں رکھے الٰہی آمین یا رب العالمین #HappyBirthdayImranKhan #PTI_Followers
- شیر آیا ہے (عمران ریاض) ابھی (عمران خان) ببر شیر آنے والا ہے انشاءاللہ #PTI_Followers
- لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ 19نومبر کو لاہور میں تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت مل گئی ڈپٹی کمشنر اجازت دے اور پولیس سکیورٹی فراہم کرے لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ کراچی جلسہ سے پہلے ہی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع گھروں پر غیر قانونی چھاپوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں #PTI_Followers
- لے او یار حوالے رب دے🙂 میاں صاحب کا انقلاب بھی چھوٹے بچوں کی ضد کی طرح ہے دو تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتا ہے..! #PTI_Followers
- السلام و علیکم صبح بخیر 🌷صبح بخیر زندگی🌷 الصلوۃ خیر من النوم 🌷 نمازِ نیند سے بہتر ھے🌷 ایمان کے ساتھ اک نئے سورج کی پہلی کرن مبارک ہو۔ #PTI_Followers
















