user avatar
Captain Sarfaraz AHEMED
@AhemedCaptain
Malik👑💚🕊 PTI Janbaz👑❤🕊
Joined April 2022
Posts
  • user avatar
    میرے پیارے PTI کی عوام آپ سے گزارش ہے میری امی جان کے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ جلد صحت یاب کرے آمین🙏🏾🕋🏏😥🙏🏾🕋🏏😥😥😥😥
  • user avatar
    میرے پیارے اللہ تعالیٰ میری پیاری ماں کو شفاء عطاء فرما میری ماں کی تکلیف دور فرما یا اللہ تعالیٰ ہم بہن بھائی بہت تکلیف میں ہیں ہم سے اپنی پیاری ماں کی تکلیف دیکھی نہیں جاتی رحم میرے پیارے اللہ رحم😭😭😭🕋🕋🕋🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾
  • user avatar
    اسلام و علیکم میری امی جان کی پھر سے بہت زیادہ طبیعت خراب ہو گئی ہے پہلے آپ سب نے دعا کی میری امی جان ٹھیک ہو گئی پلیز پلیز پلیز پلیز میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر التجاء کرتا ہوں میری امی جان کے لیے دعا کریں اللّه پاک سفاء دے۔ پلیز پلیز پلیز پلیز 🙏🏾🙏🏾🙏🏾🕋🕋😭😭😭😭😭😭😭
    00:00
  • user avatar
    دکھی دل سے سب کو سلام میری پیاری امی جان اللہ تعالیٰ کو پیاری ہو گئی آپ سب سے گزارش ہے میری امی کے لیے سب دعا کریں اور ریٹوویٹ کریں آج سب کی دعا چاہیے کوئی رہ نا جائے پلیز🙏🏾🕋😭اللہ تعالیٰ میری ماں کو اور جتنے بھی ماں باپ فوت ہو گئے ہیں سب کو جنّت میں اعلی مقام عطاء فرما🙏🏾🕋😭😭
  • user avatar
    استغفرالله🙏🏾🕋😥اگر آپ اچھے شوہر اور بھائی ہیں اس کو لائک اور ریٹوویٹ کریں تاکہ اس معصوم کو انصاف مل سکے واہ پاکستان کا ظالم قانون اتنا ظلم😡😡
    00:00
  • user avatar
    اسلام و علیکم🙏🏾😭ڈاکٹر بولا اب صرف دعا کی ضرورت ہے مائیں سب کی سانجهی ہوتی ہیں دعائیں بھی سب کی سانجھی ہوتی ہیں جب تک آپ کی دعائیں چلتی رہیں گی میری ماں کی سانسیں چلتی رہیں گی اللہ سب ماؤں پر اپنا خاص کرم فرمائے اتنی دعا کریں آپ سب اللہ کا عرش حل جائے اور میری ماں ٹھیک ہو جائے😭
  • user avatar
    میرے پیارے بیٹے رحمن ملک کو ٹائیفیڈ ہو گیا ہے میٹھے❤پاکستانیوں🇵🇰دعا کریں پلیز اللہ تعالیٰ جلد صحت یاب کرے آمین🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙇
  • user avatar
    I Miss You Ammi Jan😥😥😥😥😥 اللّه پاک میری امی جان کو جنّت میں اعلی مقام عطاء کرے آمین😥😥😥😥😥
  • user avatar
    ان دونوں میں زیادہ پیارا کون ہے میرا بیٹا یا بیٹی صرف ایک بتانا ہے میرا ووٹ بیٹی❤❤میری دو آنکھیں ہیں اللہ تعالیٰ سب کے بچوں کو سلامت رکھے آمین❤❤
  • user avatar
    آج امی اور پاپا بہت یاد آ رہے ہیں😭پلیز سب دعا کریں اللہ تعالیٰ میری امی اور پاپا کو جنّت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین🙏🏾🕋😭😭😭
  • user avatar
    السلام و علیکم❤صبح بخیر زندگی❤میرے پیارے میٹھے❤مسلمانوں❤اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہم سب کو اپنی خاص رحمت کے سائے میں رکھے آمین❤❤ ہر نماز کے بعد یہ لازمی پڑھیں❤❤ سبحان اللہ❤❤ الحمداللہ❤❤ اللہ اکبر❤❤
  • user avatar
    میرا بھتیجا بیمار ہے سب دعا کریں اللہ تعالیٰ میرے بھتیجے کو جلد صحت یاب کرے آمین🙏🙇
  • user avatar
    السلام و علیکم❤صبح بخیر❤زندگی❤میرے پیارے میٹھے❤پاکستانیوں🇵🇰اللہ تعالیٰ ہم سب سے راضی رہے تاقیامت تک آمین🙏🏾🕋آج امی جان اور پاپا جان بہت یاد آ رہے ہیں اللہ تعالیٰ میری امی جان اور پاپا جان کو جنّت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین🙏🏾🕋😭😭 سبحان اللّه❤ الحمداللہ❤ اللہ اکبر❤
  • user avatar
    السلام و علیکم❤صبح بخیر❤میرے پیارے میٹھے❤پاکستانیوں🇵🇰صبح صبح اللہ تعالیٰ سے دعا ہے میری ہم سب کو قیامت کے روز جنت میں داخل کرنا اور دوزخ کی آگ سے بچانا آمین🙏🏾🕋😥ہر نماز کے بعد یہ لازمی پڑھیں سبحان اللہ❤ الحمداللہ❤ اللّه اکبر❤ پیارے اللہ تعلّی کے 99 نام پلیز لائک ریٹویٹ❤