بریکنگ
ڈاکٹر کلیم جاوید ایڈوکیٹ کا چیف جسٹس قاضی فیض عیسی کے خلاف ریفرس دائر کرنے کا اعلان
بہترین فیصلہ
Kashif Baloch
40.5K posts
- ملائکہ بخاری بھی واپس آگئی عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کو اعلان کردیا بہترین فیصلہ
- بریکنگ ریحانہ ڈار لشکر لیکر آر او آفس پہنچ گئی ویلڈن اماں جی
00:00 - بریکنگ سائرہ بانو نے چیف الیکشن کمشنر اور اسکے ممبران پر آرٹیکل 6 لگا کر قوم سے آئین پاکستان سے غداری کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا اعلان کر دیا ہے
- ایک اور گواہی آگئی الیکشن کمیشن کی ڈیوٹی پر تعینات ایک خاتون پولیس اہلکار کے مطابق تحریک انصاف یہ الیکشن جیت چکی ہے
00:00 - عجیب قسم کا الیکشن ہے NA158 تہمینہ دولتانہ کہہ رہی ہے میں ہار گئی ہوں، جبکہ ریٹرننگ افسر کہہ رہا ہے نہیں تم جیت گئی ہو 😂
- عمران خان نے لطیف کھوسہ اور علی محمد سے کہا ہے ہم واپس آرہے ہیں تیار ہو جائیں صابر شاکر
- انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے میں ہیں انہیں مسلسل بتا رہے ہیں کہ ہمارے نتائج تبدیل کیے جارہے شعیب شاہین
00:00 - بریکنگ ہمارے نتائج تبدیل کرنے میں جو آر او سمیت افراد شامل ہیں انکے خلاف فوجداری مقدمات درج کرانے جارہا ہوں شعیب شاہین کا فیصلہ
- رانا ثناء اللہ کو عبرت ناک شکست دینے والا نثار بٹ کی واپسی عوام کا شاندار استقبال
00:00 - سادگی کی اعلی مثال جنکی پارٹی ہے انکی بہن عام لوگوں کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر پی ٹی آئی کینیڈیٹ کا خطاب سن رہی ہے
00:00 - بریکنگ عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر لوٹا بننے والے چوہدری وسیم قادر کے خلاف انکے حلقہ کے ایک ووٹر نے جھوٹا بیان بیان حلفی دینے پر FIR درج کروا دی ہے
- یہ وہ نوجوان جس نے پرویز خٹک جیسے منجے ہوئے سیاستدان کو 60 ہزار کی لیڈ سے شکست دی ہے



