Manzoor Ahmed
738 posts
- لندن میں عیش کرو الیکشن لڑنے پاکستان آو جیت گئے تو حکمرانی ہار گئے تو لندن واپسی۔ جیو تو ایسے
- Replying to @Qasim__Abbasi and @MaryamNSharifہاں اچھا آئیڈیا تکے ہمے کیمے نان کھانے کا مکا ملے 😁😁
- پاکستانی نام کہ مسلمان مسجدوں سے چپل تک چوری کر کے لے جاتے ہیں ملائیشیا / انڈونیشیا کہ مسلمانوں کی ایمانداری بھی دیکھیں #ElectricityBills #
00:00 - عمران خان کو پہلے تبدیلی کا ووٹ ملا تھا اس بار عشق ،محبت اور ضد کا ووٹ ملے گا. ان شاءاللہ
- *میٹر ریڈنگ لینے والے اور ووٹ لینے والوں* *سے اب اس طرح پیش آنا چاہئے* *میرے پاکستانی بھائیوں*#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
00:00 - وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور تو جسے چاھے عزت عطا فرمائے اور جسے چاھے ذلت دے۔ کوئی جیل میں جاکر لوگوں کے دلوں میں بس گیا اور کوئی 12 ارب کی جائیداد بنا کے ذلیل ھوا اور اب انشاء اللہ زندگی بھر آزادی سے وہ جی نہیں سکے گا۔#سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا
- ملاٸشیا میں میٹر چیک کرنے اور فوری بل دینے کا طریقہ۔۔کرپشن سے پاک ادارہ
00:00 - پٹواریوں کے تایا اسحاق ڈار کی لندن میں تازہ ترین عزت افزائی #سائفر_ایک_حقیقت
00:00 - مُحبت مر جائے تو اُسے فوراً ہی دفنا دینا چاہیۓ ورنہ جن کے اندر مُحبت کی لاش گلنے سڑنے لگے ، تو اُن کا وجود مُردہ ہو جاتا ہے اور پھر رُوح کبھی بھی کسی مُردہ وجود میں قیام نہیں کرتی..." 🙂
- Replying to @FiazMahmood and @MaryamNSharifمیڈم جی پہلے فراریوں کا حتساب ہوگا اورآپ کو تو ڈرنےکی ضرورت نہیں لاہور ہائی کورٹ ہے نا آپ جیسے چوروں کو بچانے کے لئے
- الحمدللّٰه ہم بھی پہنچ گئے چاند پر پاکستانیوں آپ سب کو مبارک ہو😄#GilgitBaltistan



