بھٹی
91.2K posts
- 3/3 خان صاحب پلیز تھوڑا فوکس مہنگائی پر کریں کیونکہ آپکے پاس قوم نہیں اپنے اپنے پیٹ کے لیے جینے والا جنگل ہے۔ مجھے خدشہ ہے آپ جیسا جرات مند لیڈر کہیں عوام کے بھوکے پیٹ کی نظر نا ہو جائے😢🥀 انتہائ اہم بات
- آج کے بول کے بعد میری دعا ھے کہ اللہ عمران خان کی حفاظت کرے
- 🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
- السلام علیکم ! "رب ذوالجلال" آپکو دنیا اورآخرت میں وه مرتبہ شان اور عزت عطاء فرماۓ جو آپ کے تصور سے بهی بالاتر هو. تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول و منظور هو هر پل هر گهڑی رحمتوں اور برکتوں کی بارش هو. "آمین یا رب عظیم" صبح بخیر







