user avatar
Team #A_P_G
@1PTI_
Aara Khan Promotion
Joined August 2020
Posts
  • user avatar
    Replying to @P_Musharraf
    پاکستان سے سنگین غداری کا مجرم ہے۔ملک سے بھاگا ہوا بھگوڑا ہے۔ پاکستان کے اعلی ترین انصاف کے ادارے نے اسے سزائے موت سنائی ہیں دوسری طرف ان 70 ہزار پاکستانی جانوں کی قیمت کون دے گا؟ جو اس ڈکٹیٹر کی غلط فیصلے کی وجہ سے جان سے گئے ہیں
  • user avatar
    استغفارِ زبیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہر طرف ہنگامہ اللہ پاک ہر کسی کو ایسی رسوائی سے اپنے حفظ وامان میں رکھےبے شک آج زبیر کے خاندان پر قیامت ہےان کی بیوی بیٹیاں بیٹے کیسے جی سکیں گے اس ظالم معاشرے میں میری التجاء ہے سب دوستوں سے یہ ویڈیو نہ پھیلائیں ڈیلیٹ کریں 🙏
  • user avatar
    Replying to @ARYSabirShakir
    گڈ سر 💞 ددھماکہ دار خبر صابر شاکر صاحب سے۔ نا اہل قرار دیا ہے نواز شریف کو کیا خبر تھی😇 امید اے کل کی خبر آپ ہی سے بریک ہو خان جیت گیا امریکی بھکاری ہار گئے
  • user avatar
    جن کا وزیرِ اعظم آج بھی عمران خان ہے وہ اس ہیش ٹیگ کو ریٹویٹ کریں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    پاکستان کی عدلیہ اور جنرل باجوہ جنرل انجم کے گٹھ جوڑ سے ملک پر ڈاکو راج مسلط کیاگیا،میں انصافی جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے استعفی کا مطالبہ کرتا ہوں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    آفسوس قانون میں سخت سزائیں نہ ہونے کی وجہ سے لوگ بے خوف ہوکر گناہ کرتے ہیں،بلکہ وحشی درندوں سے بھی بدتر ہوچکے ہیں 😡 آللہ آپ کی بھتیجی کی مغفرت فرمائے،
  • user avatar
    Replying to @SaleemKhanSafi
    واقعی بد نسل سانپی ہو وہ کہہ رہا اب ہمارا اصل امتحان شروع ہوا۔ھم کیسے ملک میں روز گار فراہم کریں گے۔کیسے ھم امن قائم کریں گے ۔کیسے ھم عدل انصاف کریں گے۔لیکن تم نے اپنا خارش کیڑا باہر نکالا ویڈیو پشتو زبان میں ہے اور پشتو نہ سمجھ والوں کو دیکھا رہے ہو۔کہ طالبان کہہ رہا ہے لعنت 🖐️
  • user avatar
    جو بغیــرکسی لالچ کےٹویٹر پرعمران خان کو سپورٹ کرتےہیں ریٹویٹ کرکےIDکمنٹ کریں تاکہ اگلی لسٹمیں شامل ہوسکے #A_P_G #R_P_G #GPG @_1gul @1Aara_ @_hya9 @Ghz97 @bnte_ @1rk_e @GDL786 @78kh6 @glmsjd @1liaba0 @1_rjpt @Pk50K @Ms_Haider1 @1Hqim @iiPTii
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
  • user avatar
    #وہ_کون_تھا جس نے امریکہ کو کہا تھا کہ عمران خان کا روس جانے کا فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا؟
  • user avatar
    لکھ اوئے مورخ۔۔۔ایک واری فیر سرخرو ہوا کپتان ۔۔۔۔ پی ڈی ایم بغلولوں سمیت ننگے ۔مطلب سب کے سب۔۔۔۔۔۔۔ #ثابت_ہوگیا_سائفر_ایک_حقیقت_ہے