Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے وہ دن جو گزر گئے
Good Morning everyone ☀️🌷
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
زندگی میں ہر پریشانی کا ایک ہی حل ہے
اللّٰه پر بھروسہ کریں،
اللّٰه سے باتیں کریں،
اللّٰه سے مانگیں،
اللّٰه پر چھوڑ دیں،
اور مطمئن ہو جائیں..!!💖
#صدف_کے_موتی
السلام وعلیکم صبح بخیر🌷
#محبت_مافیا
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
یہ محبت محسوس کیجئیے
آنکھوں کو بند کر کے اپنے رب پر یقین کرنا اور خود کو ہر فکر سے آزاد کرلینا اور دل میں شک نہ لانا۔۔۔۔
#صدف_کے_موتی
السلام وعلیکم صباح النور 🌷🌻
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
﷽
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
یا ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما آمین️🤲
#صدف_کے_موتی
السلام وعلیکم صبح بخیر🌹
#محبت_مافیا
میڈیا میں تو اس کی گرفتاری کی خبریں گردش کر رہیں ہیں
👇
نماز کا مذاق اڑانے والا بدبخت گرفتار*
*آصف ولد حنیف قوم گوپانگ شاہ جمال مظفر گڑھ سے ایس ایچ او فرحت عباس نے گرفتار کر لیا ہے ویلڈن ایس ایس ایچ فرحت عباس،
پلیز رہنمائی بھی فرمایئے گا
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اے کن فیکون پہ قادر
جتنےبھی دل
جتنی بھی آنکھیں
جتنے بھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنے بھی یقین
تیرے کن کےمنتظر ہیں میرے اللّٰہ
سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما سب کے دلوں کو مطمئن فرما نظر رحمت فرما(آمین)
السلام وعلیکم صبح بخیر🌷
#صدف_کے_موتی