Pinned
#PAK_PG
لوگوں سے اچھے تعلقات رکھنے کا سب آسان طریقہ یہ ہے کہ تم ان سے یہ توقع ہی نہ کرو
کہ وہ تمہاری طرح سوچیں یا تمہاری طرح بنیں
ہم اکثر لوگوں سے یہ چاہتے ہیں کہ وہ ہماری سوچ،
ہمارے معیار اور جذبات کے مطابق چلیں
اور جب ایسا نہیں ہوتا تو ہمیں مایوسی ہوتی ہے
ہمیں لوگوں کو ان


