خودکشیاں تو تب ہونگی
جب 2023 رات 12 بجے اعلان ہوگا
کہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان دوسری دفعہ دو تہائی اکثریت سے کامیاب قرار۔۔۔ انشاءاللہ✌️🇧🇫💪
چوروں کے گلدستوں کو انکے مارچ سے پہلے یہ جلسے کر کے ان کی اوقات دکھانا ضروری تھی.
عوام سمجھدار ہے۔ انھیں معلوم ہےکہ مہنگائی ہے اور عالمی کرائسز کی وجہ سے ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کپتان کا ساتھ چھوڑ دے اور چوروں کے ٹولے اور اُن کی اولادوں کی پھر سے غلامی شروع کردیں۔
2 باتوں کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی
آگر عمران خان کو فوج لائی تھی تو بچایا کیوں نہیں🤔
اور دوسری بات اگر عمران خان یہودی ایجنٹ ہے تو امریکہ نے 🤧بچایا کیوں نہیں 🤔.
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور#سامراج_نامنظور