user avatar
Kiran Ehsan
@1rk_e
جس نے بلاک ہونا ہو میرے ڈی ایم میں اجائے۔۔
Joined February 2019
Posts
  • Pinned
    user avatar
  • user avatar
    اور یہ سرٹیفیکٹ اتفاق پرائمری سکول نے جاری کیا جس کی وائس چانسلر مریم نواز ہیں۔ 🤣🤣🤣🤣
  • user avatar
    Replying to @MaidahMuhammad
    اپ نازک لمحات میں پارٹی میں پھوٹ ڈالنے کے ایجنڈے پر کام کر رہیے ہیں۔۔ایک افسانہ لکھ کر پرویز الہی کی 70 سال سے اوپر زندگی کو خراب کرنے کی کوشس اپ کا مذموم مشن ہیے۔وہ جو اتنے عرصے سے جیل اور کچہریوں میں گھسیٹا جا رہا ہیے اپ اس پر خوش ہیں۔شرم کریں اور من گھڑت بکواس سے اجتناب کریں۔
  • user avatar
  • user avatar
    Replying to @DGISPRurdu
    کیسی بےپر کی اڑائی ہیے نابینا حافظ کے چمچوں کڑچھوں نے۔ جب پاکستانی جرنیل پاکستان کو ڈبو رہیے ہوں تو انڈیا کو کیا ضرورت ایک ڈوبتے ملک پر فالس فلیگ اپریشن کرے۔ پاکستان کو ختم کرنے کو تو پاکستانی جرنیل کافی ہیں۔
  • user avatar
  • user avatar
    Replying to @DGISPRurdu
    پاکستان تو بنایا ہی فوج نے تھا۔جناح نامی وکیل تو ویسے ہی دعوی کرتے کرتے مر گیا کہ پاکستں میں نے بنایا۔وہ تو ایک غریب ادمی تھا۔فوج نے انگریز سے پانی پت میں جنگ لڑی اور انگریز کو شکست دے کر بھگا دیا۔ فوجی ترجمان صاحب لاکھوں مرد۔عورتون۔بوڑھوں بچوں کا خون پاکستان کی بنیادوں میں ہیے
  • user avatar
  • user avatar
    سب بھائیوں کو اطلاع ہو کہ میں آپ کی بہن بالکل خیریت سے ہوں۔مکمل صحت مند ہوں۔بہت خوش ہوں۔اور میرے ماں باپ اور بہن بھائی بھی خوب صحت مند ہیں اور اپنے اپنے جاب اور تعلیم میں مصروف ہیں۔ لہذا پلیز فاؤ بیک ملتے ہی ڈی ایم میں ا کر میرا حال چال پوچھنے کی تکلیف گوارا نہ کریں۔احسان ہوگا۔
  • user avatar
    اج کل عدالتی کنجریاں جرنیلاں اگےاو او مجرے کردیاں نے کہ کدی لاس اینجلس دے نیوڈ بیلے ڈانس ہالز اچ وی نیی ہو ے ہونے۔
  • user avatar
    Replying to @HamzaSiddiquiPK
    کیا پاکستانی فوج لو یہ قانونی حق حاصل ہیے کہ وہ عوام کے خلاف ایکشن لے۔ اپ وہ قانون بتائیں جو فوج کو یہ اختیار دیتا ہیے کہ وہ عوام کو گرفتار کرے۔یا عوام کے خلاف ایکشن لے۔ دنیا میں کسی فوج کو یہ اختیار نہیں دیا گیا کے فریڈم اف سپیچ پر بابندی لگایے۔ یہ ایک بنیادی حق ہیے۔
  • user avatar
    Replying to @HamidMirPAK
    تمہاری بدنیتی اسی سےظاہر ہیے کہ ڈکٹیٹر یعنی فوجی حکمران جیسے باجوہ کی مثال دے کر سپریم کورٹ کااج کا فیصلہ لگا دیا۔ اپنے باپ نواز شریف یااپنی ماں مریم کے پیشاب میں ڈوب مر۔
  • user avatar
    Replying to @Momiikhan22
    نکاح کی راہ خاندان کے ذریعے ہموار ہوتی ہیے۔ خود گھر سے باہر شوہر تلاش کرتی پھرتی لڑکیوں کو یا سوشل میڈیا پر عشق کرنے والی لڑکیوں کو لڑکے استعمال کر کے ٹشو پیپر کی طرح ڈسٹ بن میں پھینک دیتے ہیں۔ اللہ پر بھروسہ کرو گی تو ماں باپ عمر بھر کا رشتہ تلاش کر لیں گے۔
  • user avatar
    سہولت کاروں کی طرف سے اداروں کو ڈرا دھمکا کر رات 12 بجے کھلنے پر مجبور کیا گیا اور اس طرح بدمعاشی سے عمران خان۔کی منتخب حکومت گرائی گیی تو اگلے ہی دن چین کا بیان تھا کہ ایران کبھی ایک فون کال پر اپنی پالیسی نہیں بدلتا۔ اس بیان کا مطلب تھا کہ سی پیک اب ایران کے راستے سے بنے گا۔