اہم 🚨🚨🚨
اصل جنگ تو ابھی شروع ہونی ہے
ایرانی فوج نے پہاڑوں میں چھپے خفیہ فوجی اڈوں کی یہ ویڈیو جاری کی ہے
جس میں ایرانی لڑاکا جنگی جہازوں کو دکھایا گیا ہے
پولیس لوگوں کو ساتھ لیکر آئی تھی کہ پی ٹی آئی کو اینٹی سٹیٹ ثابت کیا جا سکے
لیکن بروقت عمران خان نے میڈیا کو اندر بلا لیا
پھر جب عوام نے لائے گئے نا معلوم افراد دیکھے تو شور ڈالا
کس طرح بھاگےآپ بھی دیکھیں
سر @OfficialDGISPR فوج بھی میری ہے ملک بھی میرا ہے ہمیں خان نےیہی سکھایا ہے