Pinned
وہ عجب تھی شام وصال جو،،،
کہیں راستے میں ہی کھو گئی،،،
کوئی خواب تیرے خیال سے کسی رات ایسے اُلجھ گیا۔۔۔۔
کہ جو آنکھ تھی تری منتظر،،،
کہیں جاگتے میں ہی سو گئی،،،
مری جان دعوی عشق کا یو نہی امتحاں نہ لیا کرو "
رہا جس سے میں تجھے روکتا
وہی بھول مجھ سے بھی ہو گئی


