پاکستانیوں کیا ایسا غیرت مند خودار لیڈر دوبارہ ملے گا کبھی نہیں🥺 تو سب محب وطن اس کی قدر کریں ظالموں کے ہاتھ اس عظیم انسان کو ضائع مت ہونے دینا ورنہ تمارا مقدر ہمیشہ کے لیے غلامی ہی ہو گی🥺
کیا ہیرا کھو دیا آج بھی لگتا ہے ابھی بولیں گیں پاکستان اور دنیا بھر میں دیکھنے والوں کو ارشد شریف کا سلام😢😢 اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما پاکستانی اس ہیرے کی حفاظت نہیں کر سکے میں ہمشیہ دعا کرتی ہوں جس نے ان کے ساتھ کیا اللہ اسے دردناک عذاب دنیا میں عطا کرنا
عمران خان سے محبت ہمیں اس لیے ہے وہ ایک خودار غیرت مند لیڈر ہے اپنی عوام کو بھی خوداری سکھاتا ہے لا الہ الا اللہ سنا کر ایمان مضبوط کرتا ایسے لیڈر تو صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں تو پھر کیوں نہ محبت ہو🥺