user avatar
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
@ReadinWakil
Organized and methodical individual from London/Toronto CA. A true patriot Pakistani 🇵🇰 Urdu poetry Lover. Canadian Citizen / Born Universal Island 🏝️
London, Ontario
Born March 13
Joined January 2014
Posts
  • Pinned
    user avatar
    میرے اجداد کےگرتے ہوئے اس حُجرے کےاندرایک صندل کےصندوق میں ہرن کی کھال پرلکھا ہوا شِجرہ بھی رکھا ہے جس پرلاجوردی دائروں میں زعفرانی روشنائی سے میرےسارے اقارب کے مُقدّس نام لکھے ہیں مگر ایک دائرہ ایسا بھی ہے جس سے لگتا ہےکچھ کُھرچاگیاہے میں اُسی کُھرچے ہوئےلفظوں کا وارث ہوں۔
  • user avatar
    “ اسسٹنٹ کمشنر کی تعریف “ اسسٹنٹ کمشنر ملک کا سب سے نالائق افسر ہوتا ہے اس کے ذمے ایک تحصیل ہوتی ہے اور ایک تحصیل میں زیادہ سے زیادہ 15 سے 20 کھاد ڈیلر ہوتے ہیں یہ ان 15 سے 20 دکانداروں سے کسانوں کو کنٹرول ریٹ پر کھاد نہیں دلوا سکتا جبکہ اس کی سیکیورٹی کے لیے 6 گارڈز ہوتے ہیں
  • user avatar
    کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان مصطفی حنیف کا منفرد اقدام, مہنگائی کے اس دور میں جہاں پھلوں کی قیمت آسمانوں کو چھو رہی ہیں اور جسے افورڈ کرنا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے ۰۰۰ وہیں مصطفی حنیف نے 10 روپے کلو کے حساب سے پھلوں کا اسٹال لگادیا ہے جہاں رعایتی قیمت میں
  • user avatar
    درحقیقت ہماری قوم کی زوال پزیری کی اصل کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے ۔ ہمیں یورپ اور امریکا پہ انگشت نمائی کی ضرورت نہیں ۰۰۰ بس اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی ضرورت ہے ۔ عُلمائے دین “ حلوہ” کھانے میں مصروف اور عام آدمی حق کی آواز بننّے نکلا ہے —————
  • user avatar
    لگتا ہے جلد ہی ایک نیا “ کٹّا “ کُھلنے والا ہے اور موجودہ حکومت دھڑن تختہ ہوجائے گی ۔ سُپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد 172 میں سے صرف 50 کے دستخط موجود ہیں ۔ اسکے معنی ہوئے شہباز شریف اپنی اکثریت کھو چُکے ہیں ، چنانچہ صدرِ پاکستان اس بات کو جواز بناکر شہباز شریف کو
  • user avatar
    اس ویڈیو کلپ نے تو دل چیر کر ہی رکھ دیا ۰۰۰۰۰ میرے وطن میں غربت افلاس ایک سنگین مسئلہ ہیں جو معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی عوامل کا نتیجہ ہیں۔ اللّہ کریم سب کے لئے آسانیاں فرمائے آمین یا ربّ العالمین 😢💔
    00:00
  • user avatar
    “ ایسا ہے میرا کراچی... “ آج دوپہر دو بجے کے قریب میرے شوہر کالج سے پڑھا کر گھر واپس آرہے تھے کہ گلبرگ چورنگی پر اترتے ہی ان سے موبائل چھین لیا گیا۔انہوں نے گھر پہنچتے ہی مجھے بتایا کہ میرا موبائل چھن گیا ہے، ذرا کال کر کے دیکھو کہ آن ہے یا آف؟ میرے شوہر کا موبائل ڈوئل سم کا ہے۔
  • user avatar
    قبلہ مُفتی تقی عثمانی صاحب کا احترام سر آنکھوں پہ ۰۰۰۰ کل قبلہ محترم نے ٹویٹ کیا کہ پانچ دوشیزائیں علمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی تو دنیا میں پاکستان کا بحیثیت ایک اسلامی ملک کیا امیج جائے گا؟؟ حکومت اس کا فوراً نوٹس لے۰۰ گزشتہ روز اسی ٹوئٹ کے جواب میں میں نے
  • user avatar
    یہ 1998 کی بات ھے، مصر میں مشہور ڈانسر فیفی عبدو کا طوطی بولتا تھا،حکومتی ایوانوں سے بزنس کلاس تک سب فیفی کے ٹھمکوں کی زد میں تھے۔ قاہرہ کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں اپنے جلوے دکھانے کے بعد فیفی نے شراب پینے کیلئے بار کا رخ کیا ،شراب زیادہ پینے کی وجہ سے وہ اپنے ہوش کھو بیٹھی اور
  • user avatar
    شرجیل میمن ECL سے نام نکلنے کے بعد بیرون ملک روانہ ۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین بھی بیرون ملک چلے گئے ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ عمران خان بھاری اکثریت سے واپس آرہے ۔ نئے نیب چیئرمین کا انتخاب ہوگا اور فرداً فرداً یہ سب رگڑے
  • user avatar
    خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں غیرملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ روسی سیاح جوڑے نے الزام عائد کیا ہے کہ ’26 اگست کو انہیں جمرود میں پولیس کی جانب سے روکا گیا تھا اور خاتون کی تصویریں کھینچینے کی کوشش کی گئی، پولیس کے رویے کی وجہ سے خاتون سیاح رو
  • user avatar
    اللّہ بھلا کرے ہمارا بھائی ڈاکٹر شہباز گِل نے کیا خوب کہا :- “ چیف جسٹس بندیال صاحب کے دور میں ہم پر شدید ظلم و ستم تشدّد ہوئے لیکن ایک جج کے طور پر ہمیشہ اُنکا احترام کیا آج بندیال صاحب نے قانون اور انصاف کا فیصلہ کرکے ہمارے زخموں پر مرہم رکھّا ہم اُنکے شُکر گزار ہیں ۔
  • user avatar
    تمام باتوں کی ایک بات ——- !!
  • user avatar
    سنہری دھوپ سے چہرہ نکھار لیتی ہوں اداسیوں میں بھی خود کو سنوار لیتی ہوں یاسمین آپا کے لئے ایک لفظ لکھئیے ۔ @Dr_YasminRashid