ایران نے ٹرمپ کو پاگل کر دیا۔۔۔وہ اب ہر کسی سے لڑ رہا ہے۔۔۔درمیان میں انٹرویو چھوڑ کر بھاگ گیا۔
جناب اسرائیل کی جنگیں لڑنا آسان کام نہيں ہے۔ کس نے کہا تھا کنواں میں کودنے کو؟
Trump walks out of ABC News's Meet the Press Interview
ایک معروف صحافی خاتون کا میسج سنا۔
روتے ہوئے بتا رہی تھی کہ انہوں نے گاڑیوں کے اندر سوئے ہوئے لوگوں کے سروں میں گولیاں ماریں جیسے ارشدشریف کے سر میں گولی ماری تھی۔
لیڈر جیل میں ہے۔ 16 ماہ سے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس کے باوجود اتنا زبردست جلسہ کرنے پر تحریک انصاف کے کارکن، عمران خان کے چاہنے والے تعریف و تحسین کے مستحق ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کے کیس میں جج نے کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ کے خلاف ثبوت لاؤ۔ گورنمنٹ نے کچھ آڈیوز، ویڈیوز پیش کیں۔ جج صاحب نے کہا اس آدمی یا ایجنسی کو لاؤ جس نے یہ ریکارڈ کی ہیں۔ ہم اس ریکارڈنگ کے لئے وارنٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اجازت کے بغیر ایسی ریکارڈنگ غیر قانونی ہیں۔
👇