Pinned
𝗔𝘆𝘀𝗵𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
69.7K posts
In his heart ❤️
Born August 18
Joined September 2022
- سیاست کا اک ہی ٹائیگر __ صرف اور صرف عمران خان ♥️ #ImranKhanLifeOfPakistan
00:00 - اس شہرِ منافق سے تنگ آ گئی ہوں میں ... آؤ ! کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں !!!
- تیری جالیوں کے نیچے ، تیری رحمتوں کے سائے جسے دیکھنی ہو جنت ، وہ مدینہ دیکھ آئے ___♥️ ♥️
00:00 - Me as a wife : میرے علاوہ کسی اور لڑکی کو دیکھا تو ، تمھاری آنکھیں نکال دونگی 🤭😂🙃
- سلطان صلاح ایوبی نے فرمایا : مجھے اللہ سے حیا آتی ہے کہ __ مسجد اقصٰی اَسِیر (قید) ہو اور میں مسکراتا پِھرُوں ! ۩۩۩ آج پھر بیت المقدس " صلاح الدین ایوبی " ، کا منتظر ہے 😑 یا اللہ ! اہل غزہ پر رحم فرما 🤲
- ✨️ السلام و علیکم ✨️ 💖 ◦•_🦋 صباح_الخیر 🦋_◦• 💖 ❁ رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ❁ " اے رب ! ہم ایمان لے آئے ، سو ہمارے گناہ معاف فرما دے اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ " ❧❦❧( آل عمران ) ❦❧❦
- حسرتیں اور بھی بہت ہیں لیکن ہائے وہ شِہر مدینہ اور گنبد روضہ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ___♥️ ♥️ ♥️___
00:00 - پَر کیا لگے کہ گھونسل٘ے سے اُڑ گئے سّبھی وُہ پھر اکیلی رہ گئی بچوں کو پال کر ___ 🙁🍂___












