user avatar
Fiaz Mahmood
@FiazMahmood
Ex President Islamabad high court journalist Association, Poetry, Reading, Writing and Democracy!
Islamabad, Pakistan
Joined October 2011
Posts
  • user avatar
    اڈیالہ جیل میں ایک بچہ قید ہے جس نے آج جیل میں چیف جسٹس اطہر من اللہ سے شکوہ کیا کہ چوری کا کتا خریدنے کا الزام تھا وہ واپس کر چکا ہوں مگر پھر بھی جیل میں ہوں۔۔۔ #ہمارا_نظام_انصاف
  • user avatar
    دوران سماعت عمران خان تسبیح پڑھ رہے ہیں
  • user avatar
    اس رات عدالت کھلنا کلیئر میسج تھا کہ 12 اکتوبر 1999 دوبارہ نہیں ہو گا، چیف جسٹس اطہر من اللہ
  • user avatar
    عدالتیں چاہیں تو سب کچھ ہوسکتا ہےدن میں لاہور سے بچی اغواء ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو کھینچا اور چھ بجے تک بچی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا۔ پولیس کی چھ بجے پھر کھینچائی کی تو اب بچی کو پاکپتن سے بازیاب کروا لیا گیا۔ ثابت ہوا اگر کچھ کرنا چاہے تو سب کچھ ہوسکتا ہے
  • user avatar
    پٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے لیے تیار ہو جائیں
  • user avatar
    شرمندہ سا لرزیدہ سا میں صحنِ حرم میں آیا ہوں لے کر اک بوجھ گناہوں کا، میں صحنِ حرم میں آیا ہوں گر تو نہ بخشے گا مجھ کو، پھر کیسے بخشش پاؤں گا کر کے اُمیدیں وابستہ، میں صحنِ حرم میں آیا ہوں
  • user avatar
    الفاظ افسوسناک مگر انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں، توہین عدالت کی کارروائی دو چیزوں پر ختم ہو سکتی ہے،ایک معافی پر یہ کارروائی ختم ہوتی ہے دوسرا کنڈکٹ پر، یہاں فوری طور پر کنڈکٹ میں عدالت کیلئے احترام کا اظہار کیا گیا، منیر اے ملک
  • user avatar
    کیا کسی کی انا عدلیہ کے وقار سے زیادہ اہم ہے؟ غیر مشروط معافی کی بات بھی نہیں کی گئی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ
  • user avatar
    عمران خان کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور
  • user avatar
    آج عمران خان کا پالیسی بیان سامنے آئے گا۔۔ پی ٹی آئی وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
  • user avatar
    کانپیں ٹانگنے کے معاملے پر ایک صحافی نے دفاع کرتے ہوئے کہا تھا یہ ویڈیو ایڈیٹ شدہ ہے آج بلاول زرداری نے کانپیں ٹانگنے کی وجہ بتا دی ۔۔ اس لیے کہتے ہیں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں
  • user avatar
    نور مقدم کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آئی تو ہم نے خود سے فیصلہ کیا کہ یہ ویڈیو فیملی کے لیے درد ناک ثابت ہوسکتی ہے اس لیے پاس ہونے کے باوجود نہیں چلائی۔ اج ارشد شریف صاحب کی مبینہ تصاویر ٹی وی پر چلا دی گئیں یہ بھی نہ سوچا گیا کہ فیملی پر کیا بیتے گی اللہ پاک اس فیملی کو صبر دے آمین
  • user avatar
    پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ فرزانہ راجہ ہوتی تھیں بعد میں ان پر کرپشن ریفرنس بنا مگر وہ بیرون ملک ایسی گئیں کہ انہوں نے واپسی کا کبھی نہیں سوچا۔۔ اب ایک بار پھر یہ پروگرام پیپلز پارٹی کے سپرد کردیا گیا ہے اللہ خیر کرے
  • user avatar
    ایک دفعہ عدالت میں زرداری صاحب نے ایک رپورٹر کو صرف اس لیے ڈانٹ دیا کہ اس نے انکی صاحبزادی کے قریب کھڑے ہوکر سوال کیا۔اپنی اولاد کا اتنا دکھ جبکہ سندھ کے بیٹے ناظم جوکھیو کو انصاف تو دور زرداری صاحب نے کبھی مزمت بھی نہیں کی۔۔ ظلم کا یہ نظام ضرور ختم ہوگا #JusticeForNazimJokhio