Pinned
Farah Z
101.5K posts
- *اپنے حصے کی مذمت کا احتجاج کیجئے ورنہ پتھروں کی بارش کا انتظار کیجئے* 😭😭😭
- ووٹ اپ کا ہے حق کس کا ہے یہ فیصلہ بھی اپ کا ہے۔میرا ووٹ مسلم لیگ نون کا اور اپ کا۔؟؟
- مجھے بھی کوئی فالو کر لو ۔۔ میں دہشت گرد تھوڑی ہوں ۔🙂🤣 Only Noon milegi
- *✍️دوپٹے کی قیمت دو یا تین سو ہو گی.* *لیکن جب بنتِ حوا سر پر اوڑھ لیتی ہے تو عزت لاکھوں کروڑوں کی ہو جاتی ہے.💯😇🥀
- چلو آج بلڈ گروپ پوچھتے ہیں جن کا سیم ہوا ان کی دوستی پکی میرا B positive آ پ کا??
- بڑی بریکنگ بھارتی طیارے اور سیٹلائیٹس پاکستان کے کنٹرول میں نیا تہلکہ مچ گیا ⚔🇵🇰⚔ انڈیا کو منہ توڑ جواب دینے کی تیاری
- کل رات کو میں تھوڑی دیر سے گھر واپس آرہی تھی۔🙄۔ اچانک دو لڑکوں نے راستہ روکا،، 😳 بولے،، اتنی رات کو وہ بھی اکیلی ،، ڈر نہیں لگتا۔۔؟ میں صرف اتنا بولی ۔۔ بھیا۔۔۔ میں جب زندہ تھی تو بہت ڈرتی تھی ۔۔! پھر وہ دونوں واپس نہیں دکھے۔۔ 😂😂
- السلام علیکم 💫 صبح بخیر۔ سوہن حلوہ میٹھا، آم میٹھے، میٹھی ہے زبان گُھومے ہو گے تم ہر جگہ، پر کبھی آؤ نا ملتان
- اگر بھارت نے جنگ کا راستہ چنا ہے تو یہ ان کی چوائس ہے ۔اگے یہ راستہ کدھر جاتا ہے یہ پھر ہماری چوائس ہو گی۔ ڈی جی ائی ایس پی ار نے انڈیا کو خبردار کر دیا













