السلام وعلیکم 💝
آج صرف اتنا ہی کہوں گا ۔۔۔۔۔!!
معراج شوق کہئے __!__یا حاصل تصور
جس سمت دیکھتا ہوں,،تو مسکرا رہا ہے
(جگر مرادآبادی)
@MaryamNSharif ❤️
@NawazSharifMNS ❤️
@Ch_344#SELF_MADE
عروج سے زوال کیطرف آنا اچانک نہیں ہوا بلکہ اسکے پیچھے سالوں کا سفر ہے ۔ آج کل کے نوجوانوں کو شاید اسکا بات کا علم ہی نہیں کہ ماضی میں پاکستان ایک ڈر اور خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا شعبہ جات چاہے کوئی بھی ہو۔۔۔
ہاکی میں پاکستان چار بار ورلڈ کپ جتنے والی ٹیم ہے
1/3
@Munir_344
ابوالکلام کہتے ہیں.
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا +
👍
@Munir_344#SELF_MADE