Tariq khan sakhani Baloch.
128.3K posts
follow me & follow back immediately 💯💓💓, waiting for real friends. Pak army Zindabad. 🙏
🇬🇧
Joined August 2020
- آج اسلام آباد میں جھوٹ اور سچ کی جنگ ہے ، فتح انشااللہ سچ کی ہو گی ، چار سالہ جھوٹ کا اختتام ہو گا ۔ پرانا پاکستان ۔
- مکہ مکرمہ کے امام شیخ عبد الرحمن السدیس کا مولانا صاحب سے ملنے کا انداز
- Replying to @AitzazAhsanPآخری عمر میں ساری محنت اور عزت ایک واہیات پارٹی اور چینل پر ضائع کر دی ہے ، بہت افسوسناک ہے ۔ اعتزاز صاحب
- حکومت کی اعلی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ایک ماہ سے ملک کا انٹر نیٹ خراب پڑا ہے اور وزیر اپوزیشن کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ، بینکنگ کا مواصلاتی نظام درہم برہم ہے ، دنیا سے رابطہ منقسم ہے ۔ نیا پاکستان ۔
- ٹرینڈ بناؤ پاک فوج زندہ باد ہم کھڑے ہیں اپنی فوج کے ساتھ اپنے ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ آخری سانس تک انشاءاللّہ💪





