user avatar
Nasir Mehmood💗
@NM_240
سبھی کی ( respect ) کرنا اچھی بات ہے پر ( self respect ) سے جینا خود کی پہچان ہے ❤❤
Pakistan
Joined July 2017
Posts
  • Pinned
    user avatar
    میں زندگی کو سادگی کے ساتھ جیتا ہوں، نہ غیر ضروری تناؤ کا بوجھ اٹھاتا ہوں اور نہ ہی بے شمار خواہشات کا۔ مجھے بہت سی چیزوں کی ضرورت نہیں، کیونکہ میری خوشی چیزوں میں نہیں، دل کے سکون میں ہے۔☺💓 #اردو_زبان
  • user avatar
    پانچ دن ہوگئے نوازشریف غیر قانونی طور پر قید میں ہیں ، شاہد خاقان عباسی
  • user avatar
    ہر بات میں اللہ کا ذکر کرو گے تو ہر کام میں اللہ کو اپنے ساتھ پاؤ گے بیشک اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
  • user avatar
    لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ جمعۃ المبارک اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
  • user avatar
    میں فقط خاک ہوں مگر محمدﷺ سے ہے نسبت میری یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے ﷺ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
  • user avatar
    نیو ملتان ایئرپورٹ یوسف رضا گیلانی کے دور میں بننا شروع ہوا مکمل میاں نوازشریف کے دور میں ہوا ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں میاں نوازشریف نے سٹیج پر اپنی کرسی کے ساتھ یوسف رضا گیلانی کی کرسی لگوائی تھی اپنے اپنے ظرف کی بات ہے @pmln_org ۔
  • user avatar
    "اللہ"کو پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق کا درد ہو اور وہ آنسو جو خوف"خدا"میں گرے بیشک اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
  • user avatar
    راستے مشکل ہی سہی مگر مجھے میرے"اللہ"پر یقین ہے بیشک اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
  • user avatar
    سب سے زیادہ غنی شخص وہ ہے جو اللہ تعالی کی تقسیم پر راضی ہے بیشک اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
  • user avatar
    ڈھائی لاکھ میں حج کرنے والے بکرے کا گوشت کھا کر پیپسی کین پی کر پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھا کر بولتے تھے نوازشریف چور ہے پانچ لاکھ میں حج کر کے ابلے چاول چنے کھا رہیئے ہیں یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے😖😖
  • user avatar
    انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے میں ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب نہیں رکھتا بیشک اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
  • user avatar
    سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم سُبْحَانَ اللَّهِ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
  • user avatar
    گناہ کا موقع نہ ملنا بھی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے بیشک اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
  • user avatar
    پیاری بیٹی خدیجہ ناصر جو کچھ دن بعد انشااللہ قرآن حفظ کرنا شروع کر دے گی💓💓❤🌹