user avatar
Abid Dhariwal
@a__bd26
Political Analysist & Pro Pakistani🇵🇰
Islamabad, Pakistan
Joined May 2014
Posts
  • Pinned
    user avatar
    بحری شعبے میں خود انحصاری کے نئے دور کا آغاز،نیشنل ڈریجنگ اینڈ میرین سروسزکا قیام ڈریجنگ کی مقامی صلاحیت کے لیے نیشنل ڈریجنگ اینڈ میرین سروسز(این ڈی ایم ایس) کمپنی قائم کردی گئی یہ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن، کے پی ٹی، پورٹ قاسم اتھارٹی اورگوادرپورٹ اتھارٹی کا مشترکہ منصوبہ ہے
    00:00
  • user avatar
    موٹروے پر سفر کرنے والوں کے لیئے اہم پیغام۔ موٹروے پرکسی ریسٹ ایریا میں کھانے یا دیگر خریدیں گئی چیزوں کی قیمت اگر کوئی زائد چارج کررہا ہے تو بل وصول کرکے پیسے دیں اور اس ہوٹل یا دکان کی تصویر اور بل کی تصویر ہمیں واٹس ایپ سینڈ کریں اور کال کریں۔اپ کو فوراً زائد دیئے گئے پیسے
  • user avatar
    پہلے نام پڑھیں جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گے۔ عمر ایوب۔ شیخ رشید۔ شاہ محمود۔ حامد ناصر چھٹہ۔ پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔ جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ
  • user avatar
    چوہدری نثار علی خان اور غلام سرور خان کو بھاری مارجن سے ہرانے والے بیرسٹر عقیل ملک کے ساتھ جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے
  • user avatar
    انتہائی باخبر ذرائع: *سعودی ولی عہد اور قطری امیر نے مسلسل دباؤ ڈال کر اسٹیبلشمنٹ کو اس بات پر آمادہ کرلیا کہ "اکتوبر میں عمران خان کو جیل سے نکال کر دوبارہ وزیر اعظم بنایا جائے.."* اسی تناظر میں پرسوں رات ایک طاقتور شخصیت نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور کہا کہ
  • user avatar
    ♻️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ♻️ ♻️اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ♻️ ♻️اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید #خاتم_النبیین_محمدﷺ ♻️ ♻️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♻️
  • user avatar
    اہم اطلاع برائے افغانی باشندگان افغان باشندوں کو اخری وارننگ تحصیل حسن ابدال میں مقیم تمام افغان باشندوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر اپنے معاملات نمٹا کر فوری طور پر اپنے ملک افغانستان واپس جانے کے لیے روانہ ہو جائیں۔ بصورت دیگر پولیس قانون کے مطابق اپنی
  • user avatar
    جشن ازادی کے موقع پر جس کسی نے یہ سب ڈیزائن کیا اس کی پاکستان سے محبت کا انمول اظہار ہے
    00:00
  • user avatar
    موبائل فون کمپنیوں کے خلاف احتجاج کا ایک نتیجہ یہ نکلا ہے کہ جاز موبیلنک کی صفائی دینے کے لیے پی ٹی اے میدان میں اچکا ہے اس سے ثابت ہوا کہ عوام کو چونا لگانے میں پی ٹی اے بھی ملوث ہے @PTAofficialpk #جاز_وارد_ٹیلی_نار_یوفون_ڈاکوراج
  • user avatar
    یہ شخص دونوں ہاتھوں سے معذور ہے لیکن بھکاری نہیں محنت کرتا ہے اللہ پاک نے اگر ہاتھوں اور بازوں سے معذور رکھا کچھ صلاحیت سے بھی نواز رکھا ہے دیکھتے ہیں اس خوبصورت انسان کو کون کون سپورٹ کرتے ہیں
    00:00
  • user avatar
    بجلی کے بلز میں انکم ٹیکس کیوں وصول کیا جا رہا ہے کیا عوام کو بجلی کے بلز سے امدن ہو رہی ہے عوام کی جیب پر سرکاری ڈاکہ ختم کیا جائے #StopElectricityExtortion
  • user avatar
    تین دن سے موبائل کمپنیوں کی کھلی لوٹ مار پر سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا فیصلہ کیا اور سوشل میڈیا پر چھوٹے اکاونٹس نے بھرپور ساتھ دیا لیکن ابھی ہماری جدوجہد جاری ہے کیونکہ پی ٹی اے سیلولر کمپنیوں کا محافظ بن چکا اور صارفین کے تحفظ میں ناکام ہو چکا ہے
  • user avatar
    تحریک لبیک سے وابستہ مدارس کو اج حکومت سیل کر رہی ہے جو انہیں بہت پہلے کرنا چاہئے تھا لیکن خالی مدارس نہیں اس جماعت کے زیر اہتمام پاکستان میں تمام مساجد کو بھی سرکاری تحویل میں لے کر محکمہ اوقاف کے حوالے کیا جائے اور ایک علماء بورڈ تشکیل دینے کی ضرورت ہے جو پاکستان میں تمام مساجد
  • user avatar
    اے اللہ کریم تو محبوب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہماری پریشانیوں کو دور فرما دے ہمارے لئے رزق کے دروازے کھول دے بیشک تو قادر مطلق ہے اور بہترین رزق دینے والا ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ