اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر
.
° وَ مَا اَرْسَلْنٰك اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ °
( اے پیغمبر ﷺ.) اور ہم نے آپ (ﷺ) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے.
#عینی#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر
وہ آخرت والا گھر تو ہم ان لوگوں کے لیے مخصوص کردیں گے جو زمین میں نہ تو بڑائی چاہتے ہیں، اور نہ فساد، اور آخرت انجام پرہیزگاروں کے حق میں ہوگا۔
( سورۃ القصص - آیت 83 )
#عینی#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ