وہی کام پختونخوا میں یوتھیے بھی کر رہے ہیں سر پر پی ٹی آئی کی ٹوپی سجھائ ہے اور ووٹ فروخت کر رہیں ہیں اور وہ بھی ایک بوری آٹا، سولر پینل یا پانچ ہزار روپے کہتے ہیں اگر لیڈرشپ نے ٹکٹ فروخت کۓ تو ہم کیوں نہ کریں خان تو ویسے بھی اندر ہوگیا خان کے نام پر یوٹیوبر سے لیکر یوتھیے
ایک بڈھا یوتھیا جس کا نام ہارون رشید ھے ۔کھ رھا تھا ۔کہ پیوٹن نے شہباز شریف سے ملنے سے انکار کردیا ۔تو باباجی یہ تصویر حاضر ھے ۔ٹی وی چینلز بھی حاضر ھیں ۔پھربھی اگر جلن زیادہ ھے ۔تو برنال لے آئینگے ۔
اپ مسلمانوں کی تاریخ اٹھالیں کب نہیں ہوا معاویہ سے لیکر عباسیہ حکمران، محمد بن قاسم کا انجام، مغلیہ اندرونی سازشیں سے لیکر فیض حمید تک
یہی ہمھاری پہچان ہے