چونکہ مجھے بیشتر معاملات میں خود اپنی راے کے درست اور حتمی ہونے کا کبھی یقین نہیں ہوا، اس لیے دوسروں کی راے سرے سے رد کرنے اور بحث کرنے سے احتراز کرتا ہوں۔ 🙏
ارشد شریف نے میرے خلاف چویدری شوگر ملز اور ملتان میٹرو کے حوالے سے درجنوں ہروگرام کیے جس کے لیے اس نے کبھی میرا موقف جاننا بھی ضروری نہ سمجھا۔اس نے میرے بیٹے ارسلان ظفر پہ بھی حساس معلومات بھارت کو دینے کا الزام لگایا۔
میں اپنی طرف سے اسے معاف کرتا ہوں، الہی مغفرت فرمائیں۔آمین
ڈاکٹر عبدالقدیر مرحوم نے ایک بار بتایا کہ انہیں جونینجو مرحوم نے بلایا اور ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایک دھمکی آمیز خط پڑھایا جو امریکی صدر کی طرف سے تھا۔ جب ملاقات کے بعد ڈاکٹر صاحب اٹھ کر جانے لگے تو جونینجو مرحوم نے دھیرے سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب اگر ملک پہ کوی افتاد آ پڑے تو
شیخ رشید کے سرکاری ملازمین پہ پرانے شیل ٹیسٹ کرنے کے بیان کے بعد میں بطور شہری خود کو اور اپنی آئندہ نسل کو پاکستان میں غیر محفوظ سمجھتا ہوں اور آج پہلی بار سوچ رہا ہوں کہ یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا۔ افسوس ہم ناکام ہوے اور یہ ملک بھیڑیوں کی شکارگاہ بن گیا😫
پرویز الہی آج جس روپ میں نظر آ رہے ہیں اسے دیکھ کر نواز شریف کی بصیرت کو داد دینے کو دل چاہتا ہے جنہوں نے اسے وزیرآعلی بنانے کی تجویز کی آخری حد تک مخالفت کی تھی۔
جنرل فیض کے ساتھ سردیاں گُزارنا چاہتا تھا۔ عمران خان
جنرل فیض جب تک خود اس سے ہاتھ جوڑ کر نہیں کہے گا کہ مجھے بھول جاؤ ، اس نے گھٹیا عاشق کی طرح اسے بدنام کرتے رہنا ہے😀😀😀😀
اپیل ۔۔
تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل ختم کردیں یا بہت محدود کر دیں تاکہ ان کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے کہ اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔
میری اطلاع کے مطابق عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف خاموشی سے ہونے والی کئی انویسٹیگیشنز اس مرحلہ تک پہنچ چکی ہیں کہ تحیقیقاتی ایجنسیز کسی وقت بھی انہیں حراست میں لے سکتی ہیں۔
شیخ رشید ضمانت کے لیے ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ خبر
تو وہ بیان کہ میں ضمانت نہیں کرواوں گا، ہتھکڑیاں میرا زیور اور اور جیل میرا سسرال ، محض ایک فلمی ڈائیلاگ تھا😀😀