Pinned
Altaf Khan
52.1K posts
- جیسے اپ کو عزت عزیزھے ایسے دوسرے کو بھی عزت عزیز ھوتی ھے اگر اپ پہل کریں گے تو ممکن ھے اپ کو سامنے سے مایوسی نہیں ھو گی
- آؤ چار دن کی زندگی میں زہر گھولنا بند کردیں. آؤاذیت دینے اور اذیت لینے کے اذیت ناک عمل سے توبہ کریں ایک دسرے کو پھول اور تحفے دیں محبتیں بانٹیں اور محبتیں لیں.
- Replying to @TauqirNasserبے شک انکی ذلت ہی بہانہ ھے ورنہ وھاں تو پلکیں اٹھانے سے بھی لوگ ڈرتے ہیں بھائ اسلئے تو انکو فتنہ کہا گیا ھے انہوں نےکلمہ نماز روزہ حج عمرہ قران سب کو اپنی ذاتی مفاد کے لئے استعمال کیا جو کہ شایدانکی بر بادی کی سب سے بڑی وجہ بھی بنی ھے
- Replying to @TauqirNasserقاضی صاحب نےحقیقی قاضی بن کر دکھایا اور کافی حد تک ضمیر فروشی کو بھی بند کر گئے ایسے شخص مدتوں بعد پیدا ھوتے ہیں
- توں من نہ من سجنا لوکی اج وی رانجھے دا وردکردے
- Replying to @shaherawan1جب گلاب خان کمرہ میں پہنچا ان سے پہلے خان صاحب کی پہچان کمرے میں موجود تھی جیسے باتھ روم کا درواذہ کھولا تو ٹائلٹ کے اوپر نام اور موبائل نمبر بھی لکھا ھو تھا ساتھ لکھا ھوا شاندار منصوبہ جو پاکستان کے پٹرول پنمپز سے شروع ھوتا ھوا بیرون ملک تک پہنچ گیا
- لڑکا ::: جان اب تم بدل گئی ہو لڑکی ::: کیسے لڑکا ::: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو لڑکی ::: کمینے پچھلی دفعہ شرما کر آنکھیں بند کی تو پرس سے 300 غائب تھے😂😂 🤪
- حسین جسم کی رنگت پر تبصرے سے قبل__, اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جاۓ ___
- بابا جی کہتے ہیں پتر👈محبت کا کوئی رنگ نہیں ہوتامحبت تو بس یار کے رنگ میں رنگ جاتی ہے
- افطاری کرتے وقت دستر خوان کی تصویریں پوسٹ کرنے سے گریز کریں تاکہ غریب لوگ مایوسی کا شکار نہ ہوں اور آپ کہ ہاں ریاکاری کا گناہ نہ لکھا جائے
- 🍁پاکستانی سردیوں میں گھنٹہ لگا کر رضائی گرم کرتے ہیں اور پھر یاد آتا ہے کہ وڈے گیٹ نو تے تالا ای نہیں لایا😕😂😂😂
- لوگوں کو خوش کرنے کے چکر میں تو شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ھے لوگ کھبی خوش نہیں ھوتے
- میرے وظیفے وی کم نہ آئے. اس نوں توں مفت مل گئ







