user avatar
Shah e Rawan
@shaherawan1
Joined December 2018
Posts
  • Pinned
    user avatar
    OLD PICTURE OF TOAP CHAURANGI HYDERABAD ab ye manzar sirf tasweero'n me reh gya hy,
  • user avatar
    جو ساتھی 80 اور 90 کی دہائ میں ٹی وی دیکھتے تھے تو انھیں یاد ہوگا کہ قومی ایام خصوصاً 14 اگست کو پی ٹی وی پہ اسلام اباد سینٹر سے سہیل رانا صاحب کی زیر نگرانی لڑکے اور لڑکیوں کا گروپ سفید شلوار قمیض اور سبز واسکٹ زیب تن کئے قوم نغمے گاتے تھے، "سورج کرے سلام چندا کرے سلام" "تو ہے
  • user avatar
    بڑی زور سے مشورہ ایا ہے مذاق نہیں ہے سنجیدہ ہے، آپ لوگ اپنی رائے دیں: 1-مولانا کو وزیراعظم بنائیں یقین رکھیں وہ پانچ سال پورے کریگا، چیلینج سے کہتا ہوں انشاءاللہ فتنے کو وہاں واڑ دیگا جہاں سے نکلا تھا، دجالی میڈیا کو ایسا پٹہ ڈالے گا کہ نانی یاد اجائے گی، میاں جی اور زرداری صاحب
  • user avatar
    "بھکاری ملک کے وزیراعظم" کے طیارے کو سعودی فضائیہ نے اسکارٹ فراہم کیا پروٹوکول دیا سلامی دے کر پیغام دیا کہ ہم تمہیں کچھ نہیں سمجھتے، اج وہ خوددار وزیراعظم بے تحاشہ یاد ارہا ہے جس نے سعودی جہاز میں امریکہ جاکے لات مارکے جہاز واپس بھجوا دیا اور واپسی پہ عام جہاز میں آگیا ایسے
  • user avatar
    قانون پاس کریں اور فوری کریں۔۔۔۔ جس جتھے، گروپ یا پارٹی نے قومی املاک کو نقصان پہنچایا اسکی پوری قیمت اس پارٹی یا گروہ کے تمام بینک اکاؤنٹس سے کاٹی جائے گی اگر اکاؤنٹ میں رقم کم ہوئ تو گروہ سربراہ کی منقولہ غیرمنقولہ جائیداد سے پورا کیا جائے گا،،،،
  • user avatar
    میں نے بیٹے کے ولیمہ کی تقریب میں پاکستانی برانڈ کا پانی رکھوایا، اور کولڈ ڈرنک کے بجائے لسی متعارف کرائ، یہ پوسٹ غیروں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی حوصلہ افزائ کے تناظر میں کی جارہی ہے🥰
  • user avatar
    مالاکنڈ سے ازاد حیثیت میں جیتنے والے ملک شاہ خان میاں نواز شریف سے ملاقات کے لئے رائیونڈ پہنچ گئے😎
  • user avatar
    خاتون وزیراعلی برداشت نہ کرسکنے والوں سے سوال: عورت پیر بن سکتی ہے؟
  • user avatar
    "کوئین آف ساوتھ ایشین پاپ" 13اگست 2000 عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ، یونیسیف کی کلچرل ایمبیسیڈر حسن کارکردگی کی صدارتی ایوارڈ یافتہ، نازیہ حسن 35 سال کی عمر میں پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث لندن میں انتقال کرگئیں اور وہیں مدفون ہوئیں، 1980 میں فیروز خان اور زینت امان کی بلاک بسٹر فلم'
  • user avatar
    ایک بات ذہن میں بٹھالیں!!!! سعودیہ کی طرف سے جنگی جہازوں کا پروٹوکول اور سلامی شہباز شریف کو نہیں دی گئ وزیراعظم پاکستان کو نہیں دی گئ وہ سلامی اور پروٹوکول دربار نبی صل اللہ علیہ وسلم کے پاسبان کو دی گئ ہے، الھم صلی عل سیدنا محمد و علی ال سیدنا محمد و بارک وسلم ❤️
  • user avatar
    "سسلین مافیا" بحیثیت وزیر اعلیٰ پنجاب (حصہ دوم ) رائیونڈ جاتے ہوئے ساتھ بیٹھے بچوں کی نظر سڑک کنارے بھٹے بنتے ایک اماں پہ پڑی، انھوں نے بھٹے کھانے کی فرمائش کردی، ڈرائیونگ خود کرریے تھے گاڑی روکدی دوسری گاڑی سے اہل کار دوڑا ایا اسے کہا بچوں کے لئے اماں سے بھٹے لے اؤ، وہ گیا اور
  • user avatar
    اللہ ایسی مشکل گھڑی کسی پہ نہ لائے💔💔😢
  • user avatar
    انا للہ وانا الیہ راجعون😢 رات گئے خبر ملی کہ میری بھتیجی (ماموں زاد بھائ کی بیٹی) کے سسرال کے 22 افراد گھر کے ملبے میں دب کے بہہ گئے، 15 افراد کی لاشیں مل چکی ہیں بھتیجی سمیت دیگر افراد کی میتیں بازیاب نہیں ہوئیں تلاش جاری ہے💔 #بونیرـسانحہ
  • user avatar
    میاں محمد شریف نے 1986 میں 435 بستروں کا اتفاق ہسپتال ٹرسٹ قائم کیا، یہاں پہ امیر و غریب کو یکساں طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، مستحق مریضوں کا علاج مفت ہے، میاں محمد شریف یہاں فجر کے بعد مختلف وارڈز کا دورہ کرتے تمام مریضوں میں پھل تقسیم کرتے، مریضوں کا حال دریافت کرتے