لو جناب
گروپ ایڈمنز کی میٹنگ مکمل ہوئی
جس کے نتیجے میں یہ طے ہوا کہ کون کون سا میمبر ریموو ہوگا
ایکٹیو میمبران کا کمپیوٹر میں چیف ایڈمن نے اندراج کرلیا ہے
اور آخری موقع ہے ری ایکٹ کی بارش کردیں
ریموو ہونے سے بچنا ہے تو 😄😅
جنت میں بہت سے ایسے گھر ہوں گے جو ذکر الہٰی کے سبب بنائے جائیں گے
کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کریں تاکہ آپکا بھی جنت میں بہت خوبصورت گھر ہو۔۔✨
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔🌸